• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
گاندربل میں دو اسکولی طلاب پر چاقو سے حملہ

Emergency Department: Doctors, Nurses and Paramedics Push Gurney / Stretcher with Seriously Injured Patient towards the Operating Room.

اننت ناگ میں چنار شاخوں کے نیچے آکر ایک شخص کی موت

by امت ڈیسک
11/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 11 فروری :کشمیر کے جنوبی علاقے میں چنار شاخوں کے نیچے آنے کے بعد اتوار کو ایک 35 سالہ شخص از جان ہوگیا۔

ذرائع نے نیوز ایجنسی کشمیر اسکرول کو بتایا کہ ایک شخص کی شناخت شوکت احمد میر ولد نذیر احمد میر ساکن زلنگم کوکرناگ کے طور پر ہوئی ہے جو لوک باوا میں ایک چنار کے درخت کی شاخوں کے نیچے آ گیا۔ تاہم اسے فوری طور پر قریبی اسپتال لے جایا گیا، جہاں پہنچنے پر ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔

ایک پولیس افسر نے نیوز ایجنسی کشمیر اسکرول کو بتایا کہ اس سلسلے میں ایک کیس درج کیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ متوفی لکڑی کاٹنے کا کام کرتا تھا۔ افسر نے بتایا کہ لاش ضلع اسپتال اننت ناگ میں ہے، اور قانونی طبی کارروائیوں کے بعد لاش کو آخری رسومات کے لیے اہل خانہ کے حوالے کیا جائے گا۔ (کشمیر اسکرول)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ملک دشمن سرگرمیوں پر 154سرکاری ملازمین برطرف: منوج سنہا

Next Post

جموں کشمیر کانگریس نے لوک سبھا امیدواراں کی فہرست ہائی کمان کو سونپی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
Next Post
جموں کشمیر کانگریس نے لوک سبھا امیدواراں کی فہرست ہائی کمان کو سونپی

جموں کشمیر کانگریس نے لوک سبھا امیدواراں کی فہرست ہائی کمان کو سونپی

جموں میں نوجوان پر تیز دھار والے ہتھیار سے حملہ ، دو ملزمان گرفتار:پولیس

جموں میں نوجوان پر تیز دھار والے ہتھیار سے حملہ ، دو ملزمان گرفتار:پولیس

ابو ظہبی میں نریندرمودی کے ہاتھوں ہوگا مندر کا افتتاح

ابو ظہبی میں نریندرمودی کے ہاتھوں ہوگا مندر کا افتتاح

ترال میں سابق سرکاری افسر بی جے پی میں شامل

ترال میں سابق سرکاری افسر بی جے پی میں شامل

رواں برس دو کروڑ سیاحوں کی آمد متوقع: منوج سنہا

گزشتہ چار سے پانچ سال کے دوران جموں کشمیر کی جی ڈی پی 2.64لاکھ کروڑ تک پہنچ گئی: منوج سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »