• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
رواں برس دو کروڑ سیاحوں کی آمد متوقع: منوج سنہا

گزشتہ چار سے پانچ سال کے دوران جموں کشمیر کی جی ڈی پی 2.64لاکھ کروڑ تک پہنچ گئی: منوج سنہا

by امت ڈیسک
11/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
گزشتہ چار سے پانچ سال کے دوران جموں کشمیر کی جی ڈی پی سال 2018-19کے 1.6لاکھ کروڑ سے بڑھ کر سال 2021-22تک 2.64لاکھ کروڑ تک پہنچ گئی ہے کا دعویٰ کرتے ہوئے لیفٹنٹ گورنر منو ج سنہا نے کہا کہ جموں کشمیر بینک 1300کروڑ روپے منافع والا ادارہ ابھر کر سامنے آیا ہے اور امسال ہمیں امید ہے کہ یہ منافع 1800کروڑ تک پہنچے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ جموں کشمیر اچھی حکمرانی، ترقی اور امن کی راہ پر گامزن ہے۔

جموں میں میڈیا نمائندوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہاکہ گزشتہ چار سے پانچ سالوں میں کی گئی اصلاحات کے نتیجے میں جموں و کشمیر کی جی ڈی پی سال 2018-19میں 1.6 لاکھ کروڑ روپے سے بڑھ کر 2.64 لاکھ کروڑ روپے تک پہنچ گئی ہے۔

انہوں نے کہا ”گزشتہ چار سے پانچ سالوں میں کی گئی اصلاحات کے نتیجے میں موثر ترقی ہوئی ہے۔ جموں و کشمیر اچھی حکمرانی، ترقی اور امن کی راہ پر گامزن ہے“۔ ایس سی کو ریزرویشن کے بارے میں ایک اور سوال کے جواب میںمنوج سنہا نے کہا ” کچھ لوگ اس معاملے پر سیاست کرتے رہیں گے جس طرح انہوں نے بے زمینوں کو زمین فراہم کرنے کے معاملے پر کی تھی“۔ انہوں نے کہا ” انہیں اپنا کام جاری رکھنے دیں، ہم اپنا کام کریں گے“ ۔

لیفٹنٹ گورنر منو ج سنہا نے کہا کہ جموں کشمیر بینک جو 1200 روپے کے خسارے کا ادارہ تھا اب 1300 کروڑ روپے کے منافع والے ادارے کے ساتھ پھل پھول رہا ہے اور اس سال، ہمیں امید ہے کہ جے اینڈ کے بینک کا منافع 1800 کروڑ روپے تک پہنچ جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ انتظامیہ کو 28000 کروڑ روپے کے بھاری بجلی کے قرضوں کی دوبارہ ادائیگی وراثت میں ملی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ترال میں سابق سرکاری افسر بی جے پی میں شامل

Next Post

گاندربل میں جائیداد تنازعہ کے دوران جھگڑے میں شخص کا قتل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

گاندربل میں جائیداد تنازعہ کے دوران جھگڑے میں شخص کا قتل

حکومت نے جواب دینے میں ناکامی پر 586 یونٹوں کی زمین کی الاٹمنٹ منسوخ کردی

جموں کشمیر میں سماجی بہبود محکمہ کے مختلف اسکیموں کے نام تبدیل

قطر نے جاسوسی کے الزام میں جیل میں بند بھارتی بحریہ کے 8 سابق اہلکاروں کو رہا کردیا

قطر نے جاسوسی کے الزام میں جیل میں بند بھارتی بحریہ کے 8 سابق اہلکاروں کو رہا کردیا

رامسو رامبن میں آتشزدگی کے واقعہ میں 3 کمسن بہنوں کی موت

رامسو رامبن میں آتشزدگی کے واقعہ میں 3 کمسن بہنوں کی موت

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

اوڑی سڑک حادثے میں زخمی ہونے والا شخص دم توڑ گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »