• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ترال میں سابق سرکاری افسر بی جے پی میں شامل

ترال میں سابق سرکاری افسر بی جے پی میں شامل

by امت ڈیسک
11/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ترال(پلوامہ): بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے آج ٹاؤن ہال ترال میں ایک کنونشن کا اہتمام کیا گیا۔ اس کنونشن کی صدارت پارٹی کے ترجمان الطاف ٹھاکر نے کی۔ اس موقع پر بٹہ گنڈ ترال سے تعلق رکھنے والے سابق جیالوجی اینڈ مائننگ آفیسر بشیر احمد میر نے اپنے حامیوں سمیت بی جے پی میں شمولیت کی۔ اس موقع پر اوتار سنگھ، اعجاز احمد شاہ اور دیگر لیڈران بھی موجود تھے۔

اپنے خطاب میں الطاف ٹھاکر نے بتایا کہ جموں وکشمیر میں 2019 کے بعد حالات میں کافی سدھار آگیا ہے اور ہڑتال اور پتھراؤ اب قصہ پارینہ بن گیا ہے۔اس دوران بشیر احمد میر نے بتایا کہ انہوں نے بی جے پی کا دامن اس لیے تھام لیا، کیونکہ یہی جماعت سماج کے سبھی طبقہ جات کے لیے کام کر رہی ہے۔

میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے الطاف ٹھاکر نے بتایا کہ بی جے پی جلد ہی لوک سبھا انتخابات کے حوالے سے جموں وکشمیر میں امیدواروں کا اعلان کرے گی۔ انہوں نے مزید بتایا کہ نریندر مودی کی زیر قیادت بی جے پی پارٹی اب کی بار چار سو سیٹیں حاصل کرے گی اور جموں وکشمیر میں بھی کنول کھلے گا۔انہوں نے دعوی کیا کہ نریندر مودی رام کی طرح پوجے جا رہے ہیں کیونکہ انہوں نے عوام کی بہبودی کے لیے بہت کام کیے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ابو ظہبی میں نریندرمودی کے ہاتھوں ہوگا مندر کا افتتاح

Next Post

گزشتہ چار سے پانچ سال کے دوران جموں کشمیر کی جی ڈی پی 2.64لاکھ کروڑ تک پہنچ گئی: منوج سنہا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
Next Post
رواں برس دو کروڑ سیاحوں کی آمد متوقع: منوج سنہا

گزشتہ چار سے پانچ سال کے دوران جموں کشمیر کی جی ڈی پی 2.64لاکھ کروڑ تک پہنچ گئی: منوج سنہا

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

گاندربل میں جائیداد تنازعہ کے دوران جھگڑے میں شخص کا قتل

حکومت نے جواب دینے میں ناکامی پر 586 یونٹوں کی زمین کی الاٹمنٹ منسوخ کردی

جموں کشمیر میں سماجی بہبود محکمہ کے مختلف اسکیموں کے نام تبدیل

قطر نے جاسوسی کے الزام میں جیل میں بند بھارتی بحریہ کے 8 سابق اہلکاروں کو رہا کردیا

قطر نے جاسوسی کے الزام میں جیل میں بند بھارتی بحریہ کے 8 سابق اہلکاروں کو رہا کردیا

رامسو رامبن میں آتشزدگی کے واقعہ میں 3 کمسن بہنوں کی موت

رامسو رامبن میں آتشزدگی کے واقعہ میں 3 کمسن بہنوں کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »