• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں میں بین الاقوامی سرحد پر درانداز ہلاک

پاکستان رینجرز کی بین الاقوامی سرحد پر جنگ بندی معاہدہ کی خلاف ورزی

by امت ڈیسک
14/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: جموں و کشمیر میں حکام نے بتایا کہ پاکستان رینجرز نے بدھ کے روز بین الاقوامی سرحد کے قریب واقع بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کی چوکی پر بلا اشتعال فائرنگ کرکے جنگ بندی معاہدہ کی ایک بار پھر خلاف ورزی کی گئی۔ حکام نے بتایا کہ مکوال میں سرحدی چوکی کی نگرانی کرنے والے بی ایس ایف کے اہلکاروں نے سرحد پار سے ہونے والی فائرنگ کا بھرپور جواب دیا۔ اس دوران فائرنگ کا تبادلہ تقریباً 20 منٹ تک جاری رہا۔ یہ واقعہ شام 5.50 بجے شروع ہوا۔ حکام کے مطابق بھارت کی جانب سے کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔

گذشتہ سال 8-9 نومبر کی درمیانی شب ضلع سانبہ کے رام گڑھ سیکٹر میں پاکستان رینجرز کی فائرنگ میں بی ایس ایف کا ایک جوان مارا گیا تھا – 25 فروری 2021 کے بعد سے بھارت میں اس طرح کی یہ پہلی موت تھی۔ اس سے قبل 26 اکتوبر کو جموں کے ارنیا سیکٹر میں سرحد پار سے ہونے والی فائرنگ میں دو بی ایس ایف اہلکار اور ایک خاتون زخمی ہو گئی تھیں، جبکہ 17 اکتوبر کو اسی طرح کے ایک واقعے میں ایک اور بی ایس ایف جوان زخمی ہوا تھا۔ حکام نے بتایا کہ سینئر افسران صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں اور بین الاقوامی سرحد پر تعینات اہلکاروں کو الرٹ کردیا گیا۔

جنگ بندی کی خلاف ورزی ایسے وقت میں ہوئی ہے جب جموں و کشمیر انتظامیہ وزیر اعظم نریندر مودی کے 20 فروری کو مرکز کے زیر انتظام علاقے کے دورے کی تیاری کر رہی ہے۔ مودی اپنے دورے کے دوران جموں میں ایک عوامی ریلی سے خطاب کرنے والے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دہلی کی طرف مارچ کرنے کی کوشش، کسانوں پر آنسو گیس کے گولے، ریلوے ٹریک جام کرنے کا اعلان

Next Post

بارہمولہ میں بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر میں منشیات متعلق 4598 کیسز درج/مرکز

بارہمولہ میں بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

ڈل جھیل میں تیز رفتار جا گرا، ڈرائیور جاں بحق

ڈل جھیل میں تیز رفتار جا گرا، ڈرائیور جاں بحق

سنجے شرما کی ہلاکت کا معاملہ : ایس آئی اے نے اچھن پلوامہ میں جائے وقوع کا معائنہ کیا

سرینگر میں متعدد مقامات پر ایس آئی اے کے چھاپے

لوک سبھا چناؤ: جموں کشمیر میں مزید 635 فورسز کمپنیز تعینات

لوک سبھا چناؤ: جموں کشمیر میں مزید 635 فورسز کمپنیز تعینات

نیشنل کانفرنس جموں وکشمیر کے مفادات کے تحفظ کی علامت: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

این سی ما قبل چناو اتحاد نہیں کرے گی : ڈاکٹر فاروق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »