• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کولگام میں سرکاری ملازمین کے ساتھ ہاتھا پائی کے الزام میں 7 گرفتار: پولیس

خوودکوراج بھون کا انڈر سیکرٹری ظاہر کرنے والاشہری جموں میں گرفتار

by امت ڈیسک
27/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ایک شخص کو مبینہ طور پر جموں میں راج بھون میں تعینات سرکاری اہلکار کے طور پر ظاہر کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

کرائم برانچ نے منگل کو جموں میں جاری بیان میں کہا کہ اس نقالی کی شناخت فردوس احمد وگے والد غلام نبی وگے ساکنہ واسکورہ گاندربل کے طور پر کی گئی ہے، کو سائبر کرائم انویسٹی گیشن سینٹر فار ایکسیلنس (CICE) کی ایک ٹیم نے گرفتار کیا ۔کرائم برانچ نے کہا کہ یہ گرفتاری پولیس اسٹیشن سی آئی سی ای میں قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت زیر ایف آئی آر 3/2024 مقدمہ درج کرنے کے بعد عمل میں لائی گئی ہے۔

۔بیان میں کہا گیا ہے کہ گرفتار شخص کے قبضے سے جعلی شناختی کارڈز، مہریں اور دیگر دستاویزات سمیت کچھ اشتعال انگیز مواد بھی قبضے میں لیا گیا ہے،اور کیس کی مزید تفتیش جاری ہے۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ملزم فردوس احمد وگے راج بھون میں انڈر سیکرٹری کے طور پر تعینات ہونے کا دعویٰ کرتاتھاتاکہ متاثرین یعنی عام لوگوں کو دھوکہ دے سکے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وزیر اعظم کی تیسری میعادمیں ہندوستان تیسری سب سے بڑی معیشت بن جائے گا:وزیر خزانہ

Next Post

وزارت داخلہ نے جماعت اسلامی پر پابندی میں مزید 5 سال کی توسیع کردی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

01/02/2026
یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

خواتین کو فائدہ، شراب اور سگریٹ پر ضرب، جانیں کیا سستا ہوا اور کیا مہنگا

01/02/2026
بڈگام پولیس نے ہٹ اینڈ رن کیس کو حل کیا، ڈرائیور سمیت تین گرفتار: پولیس

راجستھان کے کوٹا میں مشکوک چندہ جمع کرنے کے الزام میں جموں و کشمیر کے پانچ افراد حراست میں کوٹا، یکم فروری (کے این ٹی): راجستھان کے ضلع کوٹا میں پولیس نے مشکوک سرگرمیوں کے تحت چندہ جمع کرنے کے الزام میں جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے دو افراد کو گرفتار جبکہ تین دیگر کو حراست میں لے لیا ہے، حکام نے اتوار کو بتایا۔ پولیس کے مطابق پونچھ ضلع کے رہائشی تین افراد کو ہفتہ کے روز بھیم گنج منڈی پولیس نے اس وقت حراست میں لیا جب وہ مبینہ طور پر مدارس کے لیے چندہ جمع کر رہے تھے۔ یہ تینوں ایک گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے، جہاں سے انہیں پوچھ گچھ کے لیے تحویل میں لیا گیا۔ بھیم گنج منڈی تھانہ انچارج رام کرشن گودارا نے بتایا کہ زیر حراست افراد سے پوچھ گچھ جاری ہے اور تاحال کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس راجستھان آمد کے مقصد اور چندہ جمع کرنے سے متعلق دعوؤں کی تصدیق کر رہی ہے، جس کے لیے جموں و کشمیر کے حکام سے بھی رابطہ کیا جا رہا ہے۔ یہ کارروائی اس وقت عمل میں آئی ہے جب چند روز قبل، 24 جنوری کو، پونچھ ضلع سے تعلق رکھنے والے دو دیگر افراد کو کوٹا پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ حکام کے مطابق یہ دونوں بھی اسی گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے اور بعد ازاں انہیں جیل بھیج دیا گیا۔ اسٹیشن افسر لائق احمد نے بتایا کہ گرفتار افراد پر غیر قانونی طور پر چندہ جمع کرنے اور امن و امان میں خلل ڈالنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں افراد سے مشترکہ تفتیشی کمیٹی (جے آئی سی) نے بھی پوچھ گچھ کی ہے۔ پولیس کے مطابق دستاویزات کی جانچ سے معلوم ہوا کہ گرفتار افراد میں سے ایک کو صرف مدھیہ پردیش میں چندہ جمع کرنے کی اجازت حاصل تھی، مگر وہ کوٹا، راجستھان میں سرگرم تھا۔ جبکہ دوسرے فرد کے معاملے میں دستاویزات سے پتہ چلا کہ جس مدرسے کے لیے چندہ جمع کیا جا رہا تھا، وہ 2025 میں بند ہو چکا ہے۔ دونوں گرفتار افراد کی شناخت فاروق کے نام سے ہوئی ہے اور وہ سورنکوٹ، ضلع پونچھ کے رہائشی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مزید جانچ جاری ہے اور تفتیش کے نتائج کی بنیاد پر مناسب قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی

01/02/2026
یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

01/02/2026
نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

01/02/2026
کنگن پاور کینال سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

کنگن پاور کینال سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

01/02/2026
Next Post
بی جے پی حکومت میں عسکریت پسندی میں اڑسٹھ فیصد کمی آئی: امت شاہ

وزارت داخلہ نے جماعت اسلامی پر پابندی میں مزید 5 سال کی توسیع کردی

جموں وکشمیر بورڈ کی نصابی کتابیں سرکاری ونجی اسکولوں میں پڑھانے کی ہدایت جاری

جموں وکشمیر بورڈ کی نصابی کتابیں سرکاری ونجی اسکولوں میں پڑھانے کی ہدایت جاری

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

ریاسی حادثے میں 2 افراد ہلاک، دو دیگرزخمی

شوپیان میں مسلح تصادم آرائی شروع

بانڈی پورہ میں عسکریت پسندوں کی کمین گاہ سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد:دفاعی ترجمان

بارہمولہ میں بدنام زمانہ منشیات فروشوں سے 60 لاکھ روپے مالیت کی غیر قانونی جائیداد ضبط: پولیس

بارہمولہ میں بدنام زمانہ منشیات فروشوں سے 60 لاکھ روپے مالیت کی غیر قانونی جائیداد ضبط: پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »