• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں حکومت کشمیری مہاجر خاندانوں کی فلاح و بہبود کیلئے پرعزم:منوج سنہا

قومی یوم سائنس: منوج سنہا کا عظیم فزیسٹ سری سی وی رمن کو خراج عقیدت

by امت ڈیسک
28/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بدھ کے روز قومی یوم سائنس کے موقع پر ملک کے عظیم فزیسٹ سر سی وی رمن کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا۔
انہوں نے کہا: ‘ان (سر سی وی رمن) کا کا کارنامہ جدت پسندوں، محققوں اور سائنسدانوں کی نئی نسل کو متاثر کرتا رہے گا’۔
بتادیں کہ ہندوستان میں ہر سال 28 فروری کو قومی یوم سائنس کے طور پر منایا جاتا ہے۔ ملک میں یہ دن ‘رمن ایفکٹ’ کی دریافت کی یاد میں منایا جاتا ہے۔

منوج سنہا نے اس موقع کی مناسبت سے بدھ کے روز سماجی رابطہ گا ‘ ایکس’ پر ایک پوسٹ میں کہا: ‘قومی یوم سائنس: میں عظیم فزیسٹ سر سی وی رمن کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں’۔

انہوں نے کہا: ‘ان کا اہم کارنامہ جدت پسندوں، محققوں اور سائنسدانوں کی نئی نسل کو متاثر کرتا رہے گا جو سائنسی دریافتوں کے فوائد کو عام کر رہے ہیں اور ملک کی اقتصادی ترقی میں اپنا حصہ ڈال رہے ہیں’۔

قومی یوم سائنس کی مناسبت سے ملک میں سائنس کے مختلف موضوعات پر سمیناروں وغیرہ کا اہتمام کیا جاتا ہے تاہم لوگوں میں سائنسی اپروچ پروان چڑھے۔

ملک میں یہ دن 28 فروری 1987 سے مسلسل منایا جاتا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

گلمرگ کے ہوٹل میں آگ نمودار ، اوپری منزل کو نقصان

Next Post

ہماچل پردیش سیاسی بحران: بی جے پی کے 14 ارکان اسمبلی معطل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
Next Post
ہماچل پردیش سیاسی بحران: بی جے پی کے 14 ارکان اسمبلی معطل

ہماچل پردیش سیاسی بحران: بی جے پی کے 14 ارکان اسمبلی معطل

مسلح فوج کے خوف سے کشمیر میں پتھربازی نہیں ہو رہی: فاروق عبداللہ

کوئی بھی ذاتی مفاد قوم اور وطن کی محبت سے بڑا نہیں ہوتا : ڈاکٹر فاروق عبداللہ

کشمیری نوجوان کو یو اے پی اے کیس میں ضمانت ملی

ہائی کورٹ سے ملی ’تاریخ پہ تاریخ‘، سپریم کورٹ نے منظور کی ضمانت

پدم شری ایوارڈ یافتہ غلام محمد میر بی جے پی میں شامل

پدم شری ایوارڈ یافتہ غلام محمد میر بی جے پی میں شامل

رنگریٹ انکاؤنٹر کے بعد نعرے بازی کے مبینہ الزام میں ماں بیٹی کی گرفتاری قابل مذمت ہے: سجاد غنی لون

ہم جموں وکشمیر کے دشمنوں کو ووٹوں کو تقسیم کرکے جیتنے نہیں دیں گے: سجاد غنی لون

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »