• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جمالٹا میں آگ لگنے سے مکان کا مالک جاں بحق

جمالٹا میں آگ لگنے سے مکان کا مالک جاں بحق

by امت ڈیسک
29/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 29 فروری: سری نگر کے نوا کدل کے جمالٹا علاقے میں جمعرات کو آگ لگنے کے واقعے میں ایک مکان کے مالک کی موت ہوگئی۔

سری نگر کے علاقے جمالٹا، نوا کدل میں بڑے پیمانے پر آگ لگنے سے کم از کم تین رہائشی مکانات کو نقصان پہنچا ہے جبکہ فائر ٹینڈرز موقع پر پہنچ گئے ہیں اور آخری رپورٹ درج کیے جانے تک آگ بجھانے کا آپریشن جاری تھا۔

تاہم، حکام نے نیوز ایجنسی – کشمیر نیوز آبزرور کو بتایا کہ گھر کا مالک، جو اپنے گھر کے اندر پھنس گیا تھا، اس واقعے کے دوران اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ گھر میں بے ہوش پائے جانے کے بعد اسے فوری طور پر ہسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔

مکان کے مالک کی شناخت بشیر احمد بانڈے ولد محمد یوسف بانڈے کے نام سے ہوئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سونہ مرگ میں دل کا دورہ پڑنے سے سیاح فوت

Next Post

پارلیمانی چناو میں بی جے پی جموں و کشمیر میں کوئی سیٹ نہیں جیتےگی: وقار رسول وانی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

02/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

02/02/2026
بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

02/02/2026
جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

02/02/2026
جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

02/02/2026
کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

02/02/2026
Next Post
وقار رسول وانی جموں وکشمیر کانگریس کے نئے صدر مقرر

پارلیمانی چناو میں بی جے پی جموں و کشمیر میں کوئی سیٹ نہیں جیتےگی: وقار رسول وانی

پارلیمانی چناؤ: محبوبہ، عمربھی میدان میں اتریں گے

پارلیمانی چناؤ: محبوبہ، عمربھی میدان میں اتریں گے

مادی دنیا میں عزت نفس کی اندرونی قدر

مادی دنیا میں عزت نفس کی اندرونی قدر

سڑک پر پڑے بارودی مواد کے پھٹنے دو کمسن لڑکیاں زخمی

سڑک پر پڑے بارودی مواد کے پھٹنے دو کمسن لڑکیاں زخمی

بارہمولہ میں منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد قرق

بارہمولہ میں منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد قرق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »