• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ادھم پور میں ٹینکر کے پہاڑی سے ٹکرانے سے شخص کی موت

ادھم پور میں ٹینکر کے پہاڑی سے ٹکرانے سے شخص کی موت

by امت ڈیسک
02/03/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: جموں وکشمیر کے ضلع اودھم پور میں سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر ایک ٹینکر کے ایک پہاڑی کے کنارے سے ٹکرانے کے نتیجے میں ایک شخص کی موت واقع ہوئی۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ اودھم پور میں سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر موڈ پسی کے نزدیک ایک ٹینکر ایک پہاڑی کے کنارے سے ٹکرایا جس کے نتیجے میں ایک شخص کی موت واقع ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ متوفی کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے گورنمنٹ میڈیکل کالج اودھم پور منتقل کیا گیا ہے۔ان کا کہنا ہے متوفی کی شناخت معلوم کی جا رہی ہے۔

دریں اثنا پولیس نے اس سلسلے میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مدیر اعلیٰ صبحِ کشمیر نذیر احمد چل بسے

Next Post

آج ناری شکتی قوم کی تعمیر میں سب سے آگے ہے: منوج سنہا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
ایل جی منوج سنہا کا سوپور دورہ

آج ناری شکتی قوم کی تعمیر میں سب سے آگے ہے: منوج سنہا

تیز ہواؤں کے باعثِ اننت ناگ میں رہائشی ڈھانچوں کو نقصان

تیز ہواؤں کے باعثِ اننت ناگ میں رہائشی ڈھانچوں کو نقصان

رامبن میں دم گھٹنے سے نوجوان کی موت، 4 اسپتال میں داخل

رامبن میں دم گھٹنے سے نوجوان کی موت، 4 اسپتال میں داخل

سخت ترین سیکورٹی انتظامات کے بیچ بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا با ضابطہ آغاز

خراب موسم کے پیش نظر آٹھویں جماعت کے سالانہ امتحان ری شیڈول

اونتی پورہ میں کرنٹ لگنے سے نوجوان از جان، دوسرا زخمی

ایچ ایم ٹی سرینگر میں کرنٹ لگنے سے لڑکی کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »