• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
یاسین ملک کے حوالے سے او آئی سی کے بیان پر بھارت کا شدید ردعمل

یاسین ملک کی لبریشن فرنٹ پر پانچ سال کی پابندی میں توسیع

by امت ڈیسک
16/03/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 16 مارچ : وزارت داخلہ نے منگل کو جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ غیر قانونی تنظیم قرار دے کر پانچ سال کی پابندی مزید بڑھا دی ہے۔

غیر قانونی سرگرمیاں روکتھام ایکٹ کے تحت مودی حکومت نے ‘جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ (محمد یاسین ملک دھڑے) کو مزید پانچ سال کے لیے ‘غیر قانونی ایسوسی ایشن’ قرار دے دیا ہے، امیت شاہ نے نیوز ایجنسی کشمیر اسکرول کے مطابق ایکس پر ایک پوسٹ میں اسکی جانکاری دی۔

انہوں نے پوسٹ میں کہا کہ یہ کالعدم تنظیم جموں و کشمیر میں ملہ ٹینسی اور علیحدگی پسندی کو ہوا دینے والی سرگرمیوں میں مصروف ہے۔ جو بھی ملک کی سلامتی، خودمختاری اور سالمیت کو چیلنج کرتا پایا گیا اسے سخت قانونی نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کولگام کا سرکاری ملازم نوکری سے برطرف

Next Post

پیپلز لیگ کے 4 دھڑوں پر پانچ سالہ پابندی عائد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
بی جے پی حکومت میں عسکریت پسندی میں اڑسٹھ فیصد کمی آئی: امت شاہ

پیپلز لیگ کے 4 دھڑوں پر پانچ سالہ پابندی عائد

پونچھ میں کنٹرول لائن پر دراندازی کی کوشش ناکام، 2 ملی ٹنٹ مارے گئے:فوج

پاکستانی شہری لائن آف کنٹرول پر گرفتار

سونمرگ میں نہانے کے دوران 14 سالہ طالب علم ڈوب کر لقمہ اجل

جہلم میں چھلانگ لگانے والے شہری کی نعش 17 روز بعد بر آمد

پلوامہ میں دوسرے کا اے ٹی ایم کارڈ استعمال کرکے پیسہ نکالنے والا گرفتار:پولیس

بڈگام میں منشیات فروش گرفتار، چرس برآمد

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

پونچھ سڑک حادثے میں تین نوجوان زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »