• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کانگریس، بڑے بھائی کا رول ادا کرے: محبوبہ مفتی

"افسپا” کو ہٹانا صرف جملہ بازی تک محدود نہیں رکھا جانا چاہیے:محبوبہ مفتی

by امت ڈیسک
27/03/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کی جانب سے جموں وکشمیر سے متنازعہ ایکٹ افسپا (AFSPA) یعنی آرمڈ فورسز اسپیشل پاورز ایکٹ کو منسوخ کرنے اور فوج کو واپس بلانے کا عندیہ دیئے جانے سے متعلق پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے خیر مقدم مقدم کرتے ہوئے اسے محض ’’جملہ بازی‘‘ تک محدود نہ کرنے بلکہ عملہ جامہ پہنانے کی اپیل کی ہے۔

امیت شاہ کے بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے محبوبہ مفتی نے کہا کہ ’’پی ڈی پی ہمیشہ جموں وکشمیر سے افسپا کو ہٹانے اور فوج کو واپس بلانے کا مطالبہ کرتی آئی ہے اور یہ ہمارے اس ایجنڈا آف آلائنس کا بھی حصہ تھا جس پر بی جے پی نے اتفاق کیا تھا۔‘‘ سماجی رابطہ گاہ ’ایکس‘ پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’’دیر آئید درست آئید کے مصدق اب یہ صرف جملہ بازی تک محدود نہیں رکھا جانا چائیے۔ جیسے کہ ہر سال 2 کروڑ نوکریاں پیدا کرنے اور بینک کھاتوں میں 15 لاکھ روپے جمع کرنے کے کھوکھلے وعدے کیے جاتے ہیں۔ ایسے میں امید کی جا سکتی ہے کہ کم از کم اس معاملے میں وہ اپنا وعدہ پورا کریں گے۔‘‘ انہوں نے مزید کہا کہ ’’اگر یہ وعدہ پورا کیا جاتا ہے تو جموں وکشمیر کے لوگوں کو افسپا جیسے متنازعہ ایکٹ کی منسوخی سے کافی راحت ملے گی۔

محبوبہ مفتی نے مزید کہا کہ مرکزی وزارت داخلہ صحافیوں اور کشمیری نوجوانوں کی رہائی کا عمل بھی شروع کر سکتی ہے جو کہ اس وقت جیلوں میں بنا کسی الزام یا مقدمے کے بند ہیں۔ واضح رہے مرکزی وزارت داخلہ امیت شاہ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ مرکزی حکومت جموں وکشمیر سے افسپا یعنی آرمڈ فوسز(خصوصی اختیارات) ایکٹ کی منسوخی پر غور کرے گی۔ جبکہ مرکزی سرکار نے یوٹی سے فوج کو واپس طلب کرنے اور امن و امان کو برقرار رکھنے کا کام جموں وکشمیر پولیس پر ہی چھوڑنے کا بھی منصوبہ بنایا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ادھم پور سیٹ کے لیے اب تک 7 امیدواروں نے کاغذات داخل کیے

Next Post

اب افسپا کے نام پر کشمیریوں کو دھوکہ دیا جا رہا ہے: عمر عبدللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
Next Post
موجودہ حکومت 13 جولائی کو مذہب کے ترازو میں تول رہی ہے: عمر عبداللہ

اب افسپا کے نام پر کشمیریوں کو دھوکہ دیا جا رہا ہے: عمر عبدللہ

بانڈی پورہ۔گریز سڑک پر38 دنوں بعد ٹریفک بحال

بانڈی پورہ۔گریز سڑک پر38 دنوں بعد ٹریفک بحال

تمل ناڈو ہیلی کاپٹر حادثے سے متعلق سوشل میڈیا پر قابل اعتراض پوسٹ، راجوری میں دکاندار کو کیا گیا گرفتار

پلوامہ میں سوشل میڈیا پر افواہ پھیلانے والے شخص کے خلاف مقدمہ: پولیس

بھاجپا جموں وکشمیر میں نافذ افسپا کو ہٹائے گی:الطاف ٹھاکر

بھاجپا جموں وکشمیر میں نافذ افسپا کو ہٹائے گی:الطاف ٹھاکر

28 مارچ تک ای ڈی کے ریمانڈ پر رہیں گے اروند کیجریوال

دہلی ہائی کورٹ سے اروند کیجریوال کو ضمانت نہیں ملی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »