• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, فروری ۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بھاجپا جموں وکشمیر میں نافذ افسپا کو ہٹائے گی:الطاف ٹھاکر

بھاجپا جموں وکشمیر میں نافذ افسپا کو ہٹائے گی:الطاف ٹھاکر

by امت ڈیسک
27/03/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر:بھارتیہ جنتاپارٹی کے سینئر لیڈر الطاف ٹھاکر نے بدھ کے روز کہاکہ وادی کشمیر میں حالات معمول پر آچکے ہیں اور اب موزون وقت ہے کہ افسپا کو ہٹایا جائے۔انہوں نے کہاکہ سال 2019ء تابوت میں آخری کیل ثابت ہوا ہے۔ان باتوں کا اظہار موصوف نے سری نگر میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔انہوں نے کہاکہ کشمیر میں دہشت گردی کی فیکٹریاں چلائی جارہی تھی جنہیں موجودہ سرکار نے پوری طرح سے نیست و نابود کیا۔

الطاف ٹھاکر نے کہاکہ آج علیحدگی پسند لیڈروں کے بچو ں نے بھی بھارت کے ساتھ اپنی وابستگی جتائی ہے۔ان کے مطابق سال 2019دہشت گردی کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوا ہے۔انہوں نے کہاکہ نہ صرف حالات معمول پر آچکے ہیں بلکہ لوگوں کی سوچ میں بھی نمایاں تبدیلی دیکھنے کو مل رہی ہے۔

بی جے پی لیڈر نے کہا کہ نیشنل کانفرنس نے افسپا لایا ، پی ڈی پی نے پلیٹ سے نوجوانوں کو چھلنی کیا اور بھارتیہ جنتاپارٹی افسپا کو ہٹائے گی جس کا تذکرہ وزیر داخلہ امیت شاہ نے بھی کیا ہے۔الطاف ٹھاکر نے الزام لگایا کہ محبوبہ مفتی علیحدگی پسند سوچ رکھنے والے افراد کی پشت پناہی کر رہی تھیں۔انہوں نے کہاکہ کشمیر میں حالات اب معمول پر آچکے ہیں جو کہ سب کے سامنے عیاں ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پلوامہ میں سوشل میڈیا پر افواہ پھیلانے والے شخص کے خلاف مقدمہ: پولیس

Next Post

دہلی ہائی کورٹ سے اروند کیجریوال کو ضمانت نہیں ملی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان میں  مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

پاکستان میں مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

06/02/2026
میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

06/02/2026
گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

06/02/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

بیوروکریٹس کا تیار کردہ، سیاسی سمت سے محروم: سجاد لون کا جموں و کشمیر بجٹ پر شدید تنقید

06/02/2026
دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

06/02/2026
اسمارٹ سٹی کیلئے نصف سری نگر کی کھدوائی عوام کیلئے تکلیف کا باعث: محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی کا چناب ویلی اور پیر پنجال خطوں کے لیے ریل رابطہ قائم کرنے کا مطالبہ

06/02/2026
Next Post
28 مارچ تک ای ڈی کے ریمانڈ پر رہیں گے اروند کیجریوال

دہلی ہائی کورٹ سے اروند کیجریوال کو ضمانت نہیں ملی

غفلت برتنے والے سرکاری ملازمین کے خلاف سرکاری شکنجہ مزید سخت

دو برسوں میں 'ملک مخالف سرگرمیوں' کے الزام میں 57 سرکاری ملازمین برطرف

عیدگاہ سری نگر میں عید نماز نہیں ہوگی: درخشاں اندرابی

عیدگاہ سری نگر میں عید نماز نہیں ہوگی: درخشاں اندرابی

ای سی آئی نے تین برسوں میں جموں و کشمیر کی 7 سیاسی جماعتوں کو رجسٹر کیا

ادھم پور کٹھوعہ سیٹ کے لیے آٹھ امیدواروں نے کاغذات نامزدگی داخل کیا

حکومت‘ مہنگائی مزید گھٹائے گی:نرملا سیتارمن

میرے پاس لوک سبھا الیکشن لڑنے کے لئے درکار فنڈز نہیں ہیں: نرملا سیتارمن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »