• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
دنیا میں سب سے زیادہ انتخابات لڑنے والا بھارتی شہری

دنیا میں سب سے زیادہ انتخابات لڑنے والا بھارتی شہری

by امت ڈیسک
08/04/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

تامل ناڈو: ایک ہندوستانی شہری نے سب سے زیادہ الیکشن میں حصہ لینے کی وجہ سے ’انتخابی بادشاہ‘ (election king) کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔

ریاست تامل ناڈو سے تعلق رکھنے والے کے۔ پدمراجن 238 سیاسی انتخابات میں حصہ لینے اور ہر بار ہارنے کے بعد دنیا کے ناکام ترین انتخابی امیدوار بن گئے ہیں۔

65 سالہ کے۔ پدمراجن پیشے کے لحاظ سے موٹر مکینک ہیں اور ان کا تعلق تامل ناڈو کے میتور نامی قصبے سے ہے۔ وہ گزشتہ تین دہائیوں میں سینکڑوں انتخابات میں حصہ لے چکے ہیں اور رجسٹریشن فیس پر ہزاروں ڈالر خرچ کر چکے ہیں۔

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ انتخابات میں جیت ایک ثانوی مقصد ہونا چاہیے۔ انتخابات دراصل شخصیت میں لچک اور ہار تسلیم کرنے کا ظرف پیدا کرتا ہے اور اس کیلئے انتخابات ہی سب سے بڑا استاد ہے۔ تمام امیدوار انتخابات میں جیت کے خواہاں ہیں لیکن میں ایسا نہیں ہوں۔

واضح رہے کہ 238 انتخابات میں ہار جانے کے باوجود کے۔پدمراجن رواں سال بھی تامل ناڈو کے دھرما پوری ضلع میں پارلیمانی نشست کے لیے اپنے 239ویں انتخاب میں حصہ لیں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

غزہ میں جنگ بندی سے متعلق بڑی پیشرفت، متنازع نکات پر اتفاق ہوگیا

Next Post

دنیا کے مختلف ممالک میں رواں سال کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

31/12/2025
جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

31/12/2025
90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

27/12/2025
خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

09/12/2025
لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

19/08/2025
برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

09/08/2025
Next Post
دنیا کے مختلف ممالک میں رواں سال کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا

دنیا کے مختلف ممالک میں رواں سال کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا

سری نگر لیہہ ہائی وے، مغل روڈ برف باری کے بعد ٹریفک کےلئے بند

سری نگر – جموں قومی شاہراہ ہنوز بند، بحالی کا کام جاری

جنوبی لبنان میں حزب اللہ کی ایلیٹ فورس کے ایک فوجی کمپاؤنڈ پر بمباری

جنوبی لبنان میں حزب اللہ کی ایلیٹ فورس کے ایک فوجی کمپاؤنڈ پر بمباری

بارہمولہ کے آٹھ مفرور افراد اشتہاری مجرم قرار : پولیس

بارہمولہ کے آٹھ مفرور افراد اشتہاری مجرم قرار : پولیس

بارہمولہ میں چوری کے دو معاملے حل، ملزم گرفتار

بارہمولہ میں چوری کے دو معاملے حل، ملزم گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »