• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بارہمولہ کے آٹھ مفرور افراد اشتہاری مجرم قرار : پولیس

بارہمولہ کے آٹھ مفرور افراد اشتہاری مجرم قرار : پولیس

by امت ڈیسک
08/04/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: پولیس کا کہنا ہے کہ شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں 8 مفرور افراد، جو اس وقت پاکستان زیر انتظام کشمیر میں مقیم ہیں، کو اشتہاری مجرم قرار دیا گیا ہے۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں اس سلسلے میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ بارہمولہ پولیس کی طرف سے دائر ایک دراخوست پر ایڈیشنل سیشن جج بارہمولہ کی ایک عدالت نے پولیس اسٹیشن پٹن میں متعلقہ دفعات کے تحت ایک ایف آئی آر میں 8 مفرور افراد کو اشتہاری مجرم قرار دیا ہے۔
بیان میں مذکورہ اشتہاری مجرموں کی شناخت ہلال احمد گنائی ولد اسداللہ گنائی، مدثر شفیع گیلانی ولد محمد شفیع گیلانی، محمد مقبول پنڈت ولد محمد رمضان پنڈت ساکنان کھور شیر آباد پٹن، حبیب اللہ شیخ ولد عبدالعزیز شیخ ساکن گوم احمد پورہ پٹن، شبیر احمد نجار ولد مرحوم حبیب اللہ نجار ساکن پرہ محلہ پٹن،محمد اشرف ڈار ولد عبد الخالق ڈار ساکن وتون پٹن، غلام نبی نجار ولد مرحوم غلام رسول نجار ساکن نجار محلہ پٹن اور فیاض احمد میر ولد مرحوم حبیب اللہ ساکن مین محلہ پٹن کے طور پر کی گئی ہے۔
پولیس ترجمان نے کہا کہ” کچھ وقت پہلے عدالت کی طرف سے مذکورہ ملزموں کی گرفتاری کے لئے 25 پولیس ایکٹ کے تحت سرچ وارنٹ حاصل کئے گئے تھے لیکن ان کا کوئی سراغ نہ مل سکا تھا اور نہ ہی ان کو گرفتار کیا جا سکا تھا کیونکہ یہ سب اس وقت پاکستان زیر قبضہ جموں وکشمیر میں مقیم ہیں۔“
انہوں نے کہا کہ سب جج پٹن کی عدالت سے ان آٹھ افراد کے خلاف سی آر پی سی کے سیکشن 8 کے تحت اعلامیہ احکامات حاصل کئے گئے جن کو عدالت کے ہدایات پر ان کی رہائش گاہوں اور دیگر عوامی مقامات پر چسپاں کیا گیا کہ وہ ایک مہینے کے اندر اندر اپنے آپ کو عدالت کے سامنے پیش کریں۔
بیان میں کہا گیا کہ ایسا کرنے میں نا کام ہونے پر سی آر پی سی کے سیکشن 88 کے تحت ان کی جائیدادوں کو قرق کرنے کا سلسلہ شروع کیا جائے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جنوبی لبنان میں حزب اللہ کی ایلیٹ فورس کے ایک فوجی کمپاؤنڈ پر بمباری

Next Post

بارہمولہ میں چوری کے دو معاملے حل، ملزم گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
بارہمولہ میں چوری کے دو معاملے حل، ملزم گرفتار

بارہمولہ میں چوری کے دو معاملے حل، ملزم گرفتار

کشمیر میں شبانہ سردیوں کا زور برابر جاری

کشمیر میں 10 سے 15 اپریل تک موسم نا موافق رہنے کی پیش گوئی

جموں میں ایس او جی خواتین تعینات

جموں میں ایس او جی خواتین تعینات

بی جے پی، جے کے پی سی اور اپنی پارٹی کے رہنماؤں کی میٹنگ

بی جے پی، جے کے پی سی اور اپنی پارٹی کے رہنماؤں کی میٹنگ

محبوبہ مفتی نے کیا مغل، سادھنا اور رازدان روڈ پر ٹنل کی تعمیر کا مطالبہ

دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد پی ڈی پی سب سے بڑا ہدف بن گئی: محبوبہ مفتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »