• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کیا عرب ممالک نے اسرائیل کے آگے ہتھیار ڈال دیے ہیں؟

غزہ میں جنگ بندی سے متعلق بڑی پیشرفت، متنازع نکات پر اتفاق ہوگیا

by امت ڈیسک
08/04/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(قاہرہ) قاہرہ میں مصر اور قطر کی ثالثی میں اسرائیل اور حماس کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی نے مصری میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ قاہرہ میں غزہ میں جنگ بندی سے متعلق حماس اور اسرائیل کے درمیان بنیادی اور متنازع نکات پر اتفاق ہوگیا ہے تاہم جن نکات پر اتفاق ہوا ہے اس کی تفصیل سامنے نہیں آئی۔ معاہدے کے بنیادی نکات پر اتفاق کے بعد قطر اور حماس کے وفود واپس روانہ ہو گئے اور توقع ہے کہ معاہدے کی شرائط کو حتمی شکل دینے کے لیے 2 دن بعد واپس آ ئیں گے۔ امریکا اور اسرائیل کے درمیان آئندہ چند گھنٹوں میں مشاورت جاری رہنے کی توقع ہے۔ حماس کی جانب سے مذاکرات میں اہم پیش رفت پر فوری طور پر کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا اور مذاکرات کے فریقین میں سے کسی نے بھی میڈیا رپورٹ کی تصدیق نہیں کی۔

اس سے قبل اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے دھمکی دی تھی کہ اسرائیل عالمی برادری کے دباؤ میں نہیں آئے گا اور نہ ہی حماس کے مطالبات منظور کرے گا۔ قطر، امریکا اور مصر تقریباً 6 ماہ سے جاری جنگ کے دوران اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی قیدیوں کے بدلے میں جنگ بندی اور اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات کر رہے ہیں۔

گزشتہ سال اکتوبر سے اب تک غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں میں 33 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جبکہ 75 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

آج سال کا پہلا مکمل سورج گرہن ہوگا

Next Post

دنیا میں سب سے زیادہ انتخابات لڑنے والا بھارتی شہری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
دنیا میں سب سے زیادہ انتخابات لڑنے والا بھارتی شہری

دنیا میں سب سے زیادہ انتخابات لڑنے والا بھارتی شہری

دنیا کے مختلف ممالک میں رواں سال کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا

دنیا کے مختلف ممالک میں رواں سال کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا

سری نگر لیہہ ہائی وے، مغل روڈ برف باری کے بعد ٹریفک کےلئے بند

سری نگر – جموں قومی شاہراہ ہنوز بند، بحالی کا کام جاری

جنوبی لبنان میں حزب اللہ کی ایلیٹ فورس کے ایک فوجی کمپاؤنڈ پر بمباری

جنوبی لبنان میں حزب اللہ کی ایلیٹ فورس کے ایک فوجی کمپاؤنڈ پر بمباری

بارہمولہ کے آٹھ مفرور افراد اشتہاری مجرم قرار : پولیس

بارہمولہ کے آٹھ مفرور افراد اشتہاری مجرم قرار : پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »