• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وحید پرہ کو ڈی ڈی سی ممبر کا حلف دلایا جائے:عدالت عالیہ

پی ڈی پی لوگوں کی آواز کو ہر اس فورم پر بلند کرے گی جہاں سے راحت مل سکے: وحید پرہ

by امت ڈیسک
24/04/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: پی ڈی پی کے سینئر لیڈر اور سری نگر لوک سبھا نشست کے امید وار وحید پرہ نے نوجوانوں سے ووٹ ڈالنے کی اپیل کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ پی ڈی پی وہ واحد جماعت ہے جس کے لیڈر اور ورکر عوام کی بات کرتے ہیں۔انہوں نے کہا: ‘ہم لوگوں کی آواز کو ہر اس فورم پر بلند کریں گے جہاں سے ہمیں راحت مل سکے’۔
موصوف لیڈر نے ان باتوں کا اظہار یہاں بدھ کے روز ایک ریلی کے حاشیئے پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ‘کاغذات نامزدگی جمع کرکے جو پیغام ہم دینا چاہتے ہیں وہ یہ ہے کہ کشمیر کے نوجوان ووٹ ڈالیں خاص طور پر وہ طبقہ ووٹ ڈالے جو ووٹ نہیں ڈالتا ہے تاکہ پی ڈی پی ملک کے سب سے بڑے ایوان میں لوگوں کی آواز کو پہنچا سکے’۔ان کا کہنا تھا: ‘گذشتہ برسوں کے دوران یہاں خاموشی تھی اور پی ڈی پی وہ واحد جماعت ہے کہ جس کے لیڈر اور ورکر سڑکوں پر لوگوں کی بات کرتے ہیں’۔
وحید پرہ نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا: ‘میں عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ ہمیں ایک بار پھر اپنی نمائندگی کرنے کا موقع دیں، ہم کشمیر کی آواز ہر اس فورم پر بلند کریں گے جہاں سے ہمیں راحت مل سکے’۔ان کا کہنا تھا کہ لوگوں کو پی ڈی پی کے ساتھ جذباتی وابستگی ہے۔۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

منوج سنہا کا قومی شاعر رام دھاری سنگھ دنکر کو ان کی برسی پر خراج عقیدت

Next Post

بارہمولہ میں 10 منشیات فروشوں کے خلاف پی ٹی آئی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمے درج:پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر میں منشیات متعلق 4598 کیسز درج/مرکز

بارہمولہ میں 10 منشیات فروشوں کے خلاف پی ٹی آئی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمے درج:پولیس

راجوری کا ڈانگری گاؤں لہو لہو!!

راجوری ہلاکت : 67 افراد کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لیا گیا

بمنہ خاتون کے قتل کا معمہ حل، چار گرفتار : پولیس

سوشل میڈیا پر افسران کے ساتھ تصویریں اپ لوڈ کرنے والے شرپسندوں سے ہوشیار رہیں: پولیس

پی ڈی پی امیدوار وحید پرہ نے سرینگر سے پرچہ نامزدگی داخل کیا

پی ڈی پی امیدوار وحید پرہ نے سرینگر سے پرچہ نامزدگی داخل کیا

کشمیر سائبر فراڈ: گزشتہ 3 سالوں میں 2145 کیسز رپورٹ ہوئے۔

سائبر پولیس نے بڑے 'منی مول ریکیٹ' کا پردہ فاش کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »