• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بمنہ خاتون کے قتل کا معمہ حل، چار گرفتار : پولیس

سوشل میڈیا پر افسران کے ساتھ تصویریں اپ لوڈ کرنے والے شرپسندوں سے ہوشیار رہیں: پولیس

by امت ڈیسک
24/04/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: جموں وکشمیر پولیس نے لوگوں سے ان شرپسند عناصر سے ہوشیار رہنے کی اپیل کی ہے جو بغیر اجازت کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ڈائریکٹر جنرل آف پولیس آر آر سوین کے ساتھ تصویریں پوسٹ کرتے ہیں۔

پولیس کے ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ ‘یہ بات سامنے آئی ہے کہ کچھ افراد کے پاس جموں وکشمیر کے ڈی جی پی یا پولیس کے دیگر اعلیٰ افسروں کی تصاویر ہیں، جو انہوں نے سماجی اور ثقافتی تقریبات میں شرکت کے دوران کھینچی ہوتی ہیں’۔

انہوں نے کہا کہ ‘ایسے افراد جو اتفاق سے ان تقریبات میں موجود ہوتے ہیں، ان تصویروں کو ڈی جی پی یا دوسرے اعلیٰ افسروں کی اجازت کے بغیر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹوں پر اپلوڈ کرتے ہیں’۔
ترجمان نے کہا کہ کسی سماجی یا ثقافتی تقریب میں لی گئی کسی شخص کی تصویر اجازت کے بغیر عوامی ڈومین میں پوسٹ کرنا اچھے آداب میں شمار نہیں کیا جاتا ہے’۔

انہوں نے مزید کہا کہ ‘اگر تصویر کو کسی دوسرے کو ڈرانے کے لئے یا اس کو اتھارٹی کے ساتھ تعلق ظاہر کرکے حکومتی فوائد کا وعدہ کرنے کے لئے استعمال کیا جائے تو یہ سراسر مجرمانہ حرکت اور قابل سزا جرم ہے’۔
(یو این آئی )

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

راجوری ہلاکت : 67 افراد کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لیا گیا

Next Post

پی ڈی پی امیدوار وحید پرہ نے سرینگر سے پرچہ نامزدگی داخل کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
پی ڈی پی امیدوار وحید پرہ نے سرینگر سے پرچہ نامزدگی داخل کیا

پی ڈی پی امیدوار وحید پرہ نے سرینگر سے پرچہ نامزدگی داخل کیا

کشمیر سائبر فراڈ: گزشتہ 3 سالوں میں 2145 کیسز رپورٹ ہوئے۔

سائبر پولیس نے بڑے 'منی مول ریکیٹ' کا پردہ فاش کیا

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

اوڑی میں بندروں سے بچنے کےلیے بھاگنے کے دوران خاتون گر کر ازجان

ڈی ڈی سی چیئرپرسن شوپیاں پی ڈی پی میں شامل

ڈی ڈی سی چیئرپرسن شوپیاں پی ڈی پی میں شامل

جموں و کشمیر میں منشیات متعلق 4598 کیسز درج/مرکز

بارہمولہ میں تین منشیات فروش گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »