• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کولگام میں جھڑپ شروع

کولگام جھڑپ : تیسرے مارے گئے ملی ٹینٹ کی شناخت ہو گئی

by امت ڈیسک
08/05/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کولگام، 08 مئی : جنوبی کشمیر کے کولگام میں مارے گئے تیسرے ملی ٹینٹ کی شناخت سری نگر کے رہائشی کے طور پر کی گئی ہے۔

سری نگر کی خبر رساں ایجنسی کشمیر اسکرول کو ایک اعلیٰ اہلکار نے بتایا کہ جنوبی کشمیر کے کولگام ضلع کے ریڈونی علاقے میں مارے گئے تیسرے ملی ٹینٹ کی شناخت مومن گلزار کے طور پر کی گئی ہے جو گرمائی دارالحکومت سری نگر کا رہنے والا ہے۔

منگل کو مسلح تصادم میں مارے گئے ملی ٹینٹوں میں سرکردہ عسکریت پسند کمانڈر باسط ڈار بھی شامل تھا۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ پیر کی شام کو ملی ٹینٹوں کی موجودگی کی اطلاع کے بعد فورسز کی ایک مشترکہ ٹیم نے ریڈونی علاقے میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی۔ جیسے ہی فورسز کی مشترکہ ٹیم نے مشتبہ مقام پر داخل کیا، چھپے ہوئے ملی ٹینٹوں نے ٹیم پر فائرنگ کردی، جس پر جوابی کارروائی کی گئی، جس سے فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوگیا۔ (کشمیر اسکرول)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

عوام کو معلوم ہے انہیں بدنام کرنے والے کون ہیں :عمر عبداللہ

Next Post

جموں و کشمیر سے 320 عازمین کا پہلا دستہ حج کے لیے روانہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر سے 320 عازمین کا پہلا دستہ حج کے لیے روانہ

جموں و کشمیر سے 320 عازمین کا پہلا دستہ حج کے لیے روانہ

پونچھ میں فضائیہ کے قافلے پر حملے کا معاملہ، تین عسکریت پسندوں کی تصاویر جاری کی گئیں

پونچھ میں فضائیہ کے قافلے پر حملے کا معاملہ، تین عسکریت پسندوں کی تصاویر جاری کی گئیں

دہلی سے 285 عازمین حج پر مشتمل پہلا قافلہ سعودی عرب کے لیے روانہ ہوا

دہلی سے 285 عازمین حج پر مشتمل پہلا قافلہ سعودی عرب کے لیے روانہ ہوا

*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

سانگلدان میں کار حادثے میں ایک شخص جاں بحق، دو زخمی

ہٹی وارہ اونتی پورہ میں کشتی الٹنے کا معاملہ، ریسکیو آپریشن جاری

ہٹی وارہ اونتی پورہ میں کشتی الٹنے کا معاملہ، ریسکیو آپریشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »