• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
لوک سبھا انتخابات 2024 کا چوتھا مرحلہ: سرینگر میں ووٹنگ جاری، 11 بجے تک 14.94 فیصد پولنگ

لوک سبھا انتخابات کا پانچویں مرحلہ : شمالی کشمیر میں سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات

by امت ڈیسک
18/05/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
لوک سبھا انتخابات کے پانچویں مرحلہ کیلئے بارہمولہ پارلیمانی نشست میںہونی والی ووٹنگ کے چلتے سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں جس دوران جموں کشمیر پولیس سربراہ آر آر سوئن نے کرناہ میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا ۔ ادھر شمالی کمان کے فوجی کمانڈر نے جنوبی کشمیر کا دورہ کرکے مجموعی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا ۔

سی این آئی کے مطابق لوک سبھا انتخابات کے پانچویں مرحلے میں سوموار کو ہونی والی ووٹنگ سے قبل جموں کشمیر پولیس سربراہ آر آر سوئن نے کرناہ کپواڑہ کا دورہ کیا جس دوران انہوںنے وہاں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا ۔ پولیس سربراہ کے ہمراہ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس ( امن و قانون ) وجے کمار ، ڈی آئی جی شمالی کشمیر وویک گپتا ، ایس ایس پی کپواڑہ شوبھت سکسینہ اور دیگر پولیس افسران تھے ۔ دورے کے دوران پولیس سربراہ آر آر سوین نے ایک ہموار اور محفوظ انتخابی عمل کو یقینی بنانے کیلئے سیکورٹی کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ ڈی جی پی نے تعیناتی کی حکمت عملیوں کا جائزہ لیا اور انتخابات کے دوران امن و امان کو برقرار رکھنے میں ممکنہ چیلنجوں سے نمٹنے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔دورے کے ایک حصے کے طور پر، ڈی جی پی آر آر سوین نے پولیس چوکی تیتوال میں وہاں تعینات پولیس اہلکاروں کے ساتھ دربار منعقد کیا۔ انہوں نے افسروں اور جوانوں کے ساتھ بات چیت کی، ان کے خدشات کو سنا اور ان کا حوصلہ بڑھایا۔ادھر شمالی فوج کے کمانڈر لیفٹنٹ جنرل ایم وی سچندرا کمار نے جنوبی کشمیر میں سیکورٹی صورتحال اور انسداد دہشت گردی گرڈ کا جائزہ لیا۔

فوج کے شمالی کمان نے ایکس پر لکھا ا” فوج کمانڈر لیفٹنٹ جنرل ایم وی سچندرا کمار نے سرینگر میں مقیم 15کور کے فونی کمانڈر کے ہمراہ موجودہ سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے وکٹر فورس کا دورہ کیا۔فوج نے کہا کہ شمالی کمانڈر کو انسداد دہشت گردی گرڈ اور فورس کی آپریشنل تیاریوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔آرمی نے کہا کہ آرمی کمانڈر نے فوجیوں کو تمام آنے والے چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لیے آپریشنل چوکسی کی اعلیٰ حالت میں رہنے کی ترغیب دی اور ان کے بلند حوصلے اور چوکسی کے لیے ان کی تعریف کی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

شمالی کمان کے سربراہ کا کشمیردورہ، سیکورٹی منظر نامے کا لیا جائزہ

Next Post

پاکستان اصل مسئلہ نہیں: غلام نبی آزاد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
ہندوستان میں ہر کوئی ہندو پیدا ہوا: غلام نبی آزاد

پاکستان اصل مسئلہ نہیں: غلام نبی آزاد

اننت ناگ میں عسکریت پسندوں کے حملے میں دو سیاح زخمی: پولیس

اننت ناگ میں عسکریت پسندوں کے حملے میں دو سیاح زخمی: پولیس

شوپیاں میں سابق سرپنچ کو ملی ٹینٹوں نے گولی مار کر زخمی کردیا

شوپیاں میں سابق سرپنچ کو ملی ٹینٹوں نے گولی مار کر زخمی کردیا

ملی ٹینٹ حملے میں زخمی سرپنچ دم توڑ گیا

ملی ٹینٹ حملے میں زخمی سرپنچ دم توڑ گیا

ہریانہ: عقیدت مندوں سے بھری بس میں آگ لگنے کا واقعہ، 8 افراد ہلاک، دو درجن جھلس گئے

ہریانہ: عقیدت مندوں سے بھری بس میں آگ لگنے کا واقعہ، 8 افراد ہلاک، دو درجن جھلس گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »