• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شمالی کمان کے سربراہ کا کشمیردورہ، سیکورٹی منظر نامے کا لیا جائزہ

شمالی کمان کے سربراہ کا کشمیردورہ، سیکورٹی منظر نامے کا لیا جائزہ

by امت ڈیسک
18/05/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: فوج کی شمالی کمان کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سوچندر کمار نے ہفتے کے روز وادی کشمیر کے دورے کے دوران سیکورٹی منظر نامے کا جائزہ لیا۔

فوج کی شمالی کمان نے ہفتے کو ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں کہا: ‘ فوج کی شمالی کمان کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سوچندر کمار نے وادی کشمیر میں فوجی تنصیبات کا دورہ کیا اور وہاں پر سینئر آفیسران کے ساتھ موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔‘

انہوں نے بتایا کہ لیفٹیننٹ جنرل نے کور کمانڈر کے ہمراہ وکٹر فورس ہیڈ کواٹر کا دورہ کرکے وہاں پر آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا ۔

اس سے قبل لیفٹیننٹ جنرل کو فوج کے سینئر آفیسران نے کشمیر کی موجودہ سیکورٹی صورتحال کے بارے میں بریفنگ دی۔

فوجی کمانڈر کو مخالفین کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لئے کئے جانے والے اقدامات کے بارے میں بھی جانکاری فراہم کی گئی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کرغستان میں بھارتی طلبہ کو گھروں کے اندر رہنے کی ہدایت

Next Post

لوک سبھا انتخابات کا پانچویں مرحلہ : شمالی کشمیر میں سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
Next Post
لوک سبھا انتخابات 2024 کا چوتھا مرحلہ: سرینگر میں ووٹنگ جاری، 11 بجے تک 14.94 فیصد پولنگ

لوک سبھا انتخابات کا پانچویں مرحلہ : شمالی کشمیر میں سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات

ہندوستان میں ہر کوئی ہندو پیدا ہوا: غلام نبی آزاد

پاکستان اصل مسئلہ نہیں: غلام نبی آزاد

اننت ناگ میں عسکریت پسندوں کے حملے میں دو سیاح زخمی: پولیس

اننت ناگ میں عسکریت پسندوں کے حملے میں دو سیاح زخمی: پولیس

شوپیاں میں سابق سرپنچ کو ملی ٹینٹوں نے گولی مار کر زخمی کردیا

شوپیاں میں سابق سرپنچ کو ملی ٹینٹوں نے گولی مار کر زخمی کردیا

ملی ٹینٹ حملے میں زخمی سرپنچ دم توڑ گیا

ملی ٹینٹ حملے میں زخمی سرپنچ دم توڑ گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »