• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
گرمی کی شدید لہر، محکمہ تعلیم نے کی ایڈوائزری جاری

گرمی کی شدید لہر، محکمہ تعلیم نے کی ایڈوائزری جاری

by امت ڈیسک
23/05/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر : جموں وکشمیر میں جاری گرمی کی لہر کے پیش نظر محکمہ تعلیم نے تعلیمی اداروں کے لئے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے۔

ایڈوائزری میں تعلیمی اداروں سے کہا گیا ہے کہ وہ گرمی سے متعلق بیماریوں سے بچنے کے لئے دوپہر کی اسمبلیوں سے گریز کریں۔تعلیمی اداروں سے کہا گیا کہ وہ پینے کے پانی کی مناسب دستیابی کو یقینی بنائیں اور طلبا کو اپنے سر ڈھانپنے کے متعلق حساس بنائیں۔

ایڈوائزری میں متعلقین سے گرمی سے متعلق بیماریوں کے کسی بھی معاملے کی رپورٹ کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔محکمے کا کہنا ہے کہ دیکھ ریکھ کے بغیر تعلیم ممکن نہیں ہے۔

بتادیں کہ جموں وکشمیر میں گرمی کی لہر جاری ہے اور محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق یہ لہر اگلے 6 دنوں کے دوران جاری رہنے کا امکان ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں کشمیر میں اگلے چھ روز گرمی کی لہر جاری

Next Post

سوپور میں جنگجو معاون کے خلاف پی ایس اے،دو منشیات پر مقدمہ درج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post

سوپور میں جنگجو معاون کے خلاف پی ایس اے،دو منشیات پر مقدمہ درج

انتخابات کے پیش نظر راجوری اور پونچھ اضلاع فوجی چھاونی میں تبدیل ، ایل او سی پر ہائی الرٹ جاری

انتخابات کے پیش نظر راجوری اور پونچھ اضلاع فوجی چھاونی میں تبدیل ، ایل او سی پر ہائی الرٹ جاری

افغان طالبان نے چابہار بندرگاہ معاہدے کا خیرمقدم کیا

افغان طالبان نے چابہار بندرگاہ معاہدے کا خیرمقدم کیا

کولمبین صدر کا فلسطین میں سفارتخانہ کھولنے کا حکم

کولمبین صدر کا فلسطین میں سفارتخانہ کھولنے کا حکم

بنگلہ دیشی رکن پارلیمان کے جسم کے قاتلوں نے ٹکڑے ٹکڑے کیے، پلاسٹک تھیلیوں میں بھر کر ٹھکانے لگایا

بنگلہ دیشی رکن پارلیمان کے جسم کے قاتلوں نے ٹکڑے ٹکڑے کیے، پلاسٹک تھیلیوں میں بھر کر ٹھکانے لگایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »