• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
عازمین حج کا آخری قافلہ جموں و کشمیر سے روانہ ہوگیا، حاجیوں کی واپسی 22 جون سے ہوگی

عازمین حج کا آخری قافلہ جموں و کشمیر سے روانہ ہوگیا، حاجیوں کی واپسی 22 جون سے ہوگی

by امت ڈیسک
28/05/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: حج 2024 کے لیے 273 عازمین حج پر مشتمل جموں وکشمیر کے حجاج کرام کا آخری قافلہ سرینگر کے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے روانہ ہوچکا۔ اور اس کے ساتھ ہی حج 2024 کی روانگی کا سلسلہ اختتام پذیر ہوا۔ اس طرح جموں وکشمیر کے 7 ہزار سے زائد عازمین حج کی سفر محمود پر روانگی ہوچکی ہے۔ ان میں 39 نے ممبئی ہوائی اڈے سے اپنا سفر شروع کیا۔ جب کہ ایسی 37 خواتین بھی ہیں جو کہ بغیر محرم کے حج پر روانہ ہوئیں۔ ایسے میں سعودی عرب سے حجاج کرام کی واپسی کا سلسلہ 22 جون سے طے ہے اور دو پروازیں اس دن عازمین کو لے کر سرینگر پہنچ رہی ہیں۔

اس طرح واپسی پر ہر پرواز میں 322 عازمین ہوں گے۔ جموں وکشمیر حج کمیٹی کے مطابق حج کی ابتدا اور اس کا بنیادی مرحلہ 8 سے 13 ذوالحجہ تک رہے ہوگا۔ واضح رہے کہ جموں وکشمیر سے مقدس سفر کی خاطر عازمین کی روانگی کا سلسلہ رواں ماہ سے شروع ہوا تھا اور 9 مئی 2024 کو سرینگر کے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے پہلی دو پروازیں عازمین کو لے کر روانہ ہوئی تھیں۔

یہ یاد رہے کہ جموں وکشمیر کے حجاج کرام کی روانگی کا سلسلہ نو مئی سے شروع ہوکر پچیس مئی تک جاری رہا۔ امسال گزشتہ برس کے مقابلہ میں جموں و کشمیر کے حجاج کرام کی تعداد کم رہی۔ پچھلے سال 2023 میں یہ تعداد تقریباً بارہ ہزار سے زائد تھی جو کہ اس مرتبہ جملہ 7 ہزار 8 ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بارہمولہ میں پاکستان مقیم 2 ملی ٹینٹ ہینڈلرز کی جائیدادیں ضبط

Next Post

پہلگام میں دو ہائبرڈ عسکریت پسند گرفتار، اسلحہ بھی برآمد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
بڈگام میں پی ڈی ڈی ملازم رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

پہلگام میں دو ہائبرڈ عسکریت پسند گرفتار، اسلحہ بھی برآمد

رنجیت سنگھ قتل کیس میں گرمیت رام رحیم کو بری کردیا گیا

رنجیت سنگھ قتل کیس میں گرمیت رام رحیم کو بری کردیا گیا

کشمیر:چیری فصل اتارنے کا کام جاری، موسمی حالات سے بے تحاشا نقصان ہوا: کاشتکار

کشمیر:چیری فصل اتارنے کا کام جاری، موسمی حالات سے بے تحاشا نقصان ہوا: کاشتکار

اسپین نے باضابطہ طورپر فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرلیا، وزیر اعظم کا اعلان

اسپین نے باضابطہ طورپر فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرلیا، وزیر اعظم کا اعلان

اونتی پورہ میں کرنٹ لگنے سے نوجوان از جان، دوسرا زخمی

سوپور میں کرنٹ لگنے سے محکمہ بجلی کا ملازم لقمہ اجل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »