• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران بارشوں کا امکان

وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران بارشوں کا امکان

by امت ڈیسک
07/06/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: محکمہ موسمیات کی طرف سے اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ہلکی بارشوں کی پیش گوئی کے بیچ وادی کشمیر میں شبانہ درجہ حرارت معمول سے کم ریکارڈ ہوا ہے متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں 7 اور 8 جون کو کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارشوں کا امکان ہے انہوں نے کہا کہ بعد ازاں وادی میں 9 سے 17 جون تک موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے تاہم اس دوران کہیں کہیں ہلکی بارشوں کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ جموں وکشمیر میں 10 جون گرمی کی لہر دوبارہ شروع ہوسکتی ہے۔
دریں اثنا سری نگر میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 3.5 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ قاضی گنڈ میں 12.0 ملی میٹر اور کپوارہ میں 10.6 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے۔

وادی کے سیاحتی مقامات گلمرگ اور پہلگام میں بالترتیب 12.4 ملی میٹر اور 11.0 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے۔

ادھر نا موافق موسمی صورتحال کے بیچ وادی میں شبانہ درجہ حرارت معمول سے نیچے ریکارڈ ہوا ہے۔

گرمائی دار الحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت12.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے3.5 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔

وادی کے شہرہ آفاق سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت 3.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے4.9 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔

وادی کے دوسرے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت7.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول کے عین مطابق ریکارڈ ہوا تھا۔

سرحدی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت10.7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے1.0 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔

گیٹ وے آف کشمیر کے نام سے مشہور قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت10.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے1.5 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

منشیات فروش کے خلاف مقدمہ درج ، سنٹرل جیل جموں روانہ

Next Post

این ڈی اے نے وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں نئی حکومت سازی کا دعویٰ پیش کردیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
این ڈی اے نے وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں نئی حکومت سازی کا دعویٰ پیش کردیا

این ڈی اے نے وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں نئی حکومت سازی کا دعویٰ پیش کردیا

ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا، عید 17 جون کو ہوگی: مفتی ناصر الاسلام

ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا، عید 17 جون کو ہوگی: مفتی ناصر الاسلام

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ایک اور بڑا اپ سیٹ، افغانستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دیدی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ایک اور بڑا اپ سیٹ، افغانستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دیدی

جموں کشمیر میں ووٹر لسٹ پر نظر ثانی کا عمل جلد ہوگا شروع

جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کرانے کا عمل شروع

المناک خبر: راموجی گروپ کے بانی و چیئرمین راموجی راؤ کا انتقال

المناک خبر: راموجی گروپ کے بانی و چیئرمین راموجی راؤ کا انتقال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »