• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
المناک خبر: راموجی گروپ کے بانی و چیئرمین راموجی راؤ کا انتقال

المناک خبر: راموجی گروپ کے بانی و چیئرمین راموجی راؤ کا انتقال

by امت ڈیسک
08/06/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
حیدرآباد: ایک افسوسناک خبر ہے، راموجی گروپ کے بانی معزز راموجی راؤ کا انتقال ہوگیا۔ راموجی راؤ کو اس ماہ کی پانچ تاریخ کو خرابی صحت کی وجہ سے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ انہیں سانس لینے میں دشواری کی شکایت تھی۔ علاج کے دوران ہفتہ کی صبح 4:50 بجے انہوں نے آخری سانس لی۔

قابل احترام کاروباری شخصیت اپنے انتقال سے چند روز قبل صحت سے متعلق پیچیدگیوں سے لڑ رہے تھے۔ راموجی راؤ کے جسد خاکی کو راموجی فلم سٹی میں ان کی رہائش گاہ پر لایا گیا ہے، جہاں ارکان خاندان، دوست اور خیر خواہ تعزیت پیش کر رہے ہیں۔

معزز راموجی راؤ راموجی گروپ اور ایناڈو گروپ آف کمپنیز کے چیئرمین تھے۔ راموجی راؤ کو صحافت کی دنیا میں ایک اعلیٰ مقام حاصل ہے۔ راموجی راؤ کو علاقائی زبانوں میں نیوز اور انٹرٹینمنٹ ٹیلی ویژن چینل شروع کرنے والے پہلی شخصیت کے طور پر جانا جاتا ہے۔ راموجی راؤ کو اردو کے خیرخواہوں میں ایک اعلیٰ مقام حاصل ہے۔ راموجی راؤ نے سب سے پہلے اردو کا سٹیلائٹ چینل ای ٹی وی اردو شروع کیا تھا۔ اردو طبقہ راموجی راؤ کو محب اردو مانتا ہے۔

ایناڈو اخبار کے علاوہ ای ٹی وی چینلز، 13 زبانوں میں ای ٹی وی بھارت پورٹل بھی چلائے جا رہے ہیں۔ راموجی راؤ نے صحافت میں کبھی سمجھوتہ نہیں کیا اور ہمیشہ خبروں کو لے کر غیر جانبدار رہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کرانے کا عمل شروع

Next Post

سانبہ میں بین الاقوامی سرحد کے قریب گولی لگنے سے مزدور کی موت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
Next Post
شوپیاں میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ:اقلیتی محافظ پر گولیاں چلائیں گئیں تاہم کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں، پولیس کا بیان

سانبہ میں بین الاقوامی سرحد کے قریب گولی لگنے سے مزدور کی موت

جموں: ایس آئی اے نے سابق ملی ٹینٹ معاون کے گھر کی تلاشی لی

'2013 میں سوپور میں چار پولیس اہلکاروں کا قتل‘: ایس آئی اے نے سری نگر میں چھاپے مارے

جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی کسی ایک فرد، طبقے، مذہب یا جماعت کی لڑائی نہیں: فاروق عبداللہ

لوک سبھا میں تانا شاہی ختم ہوئی: فاروق عبداللہ

جموں و کشمیر میں 10 جون سے ‘ہیٹ ویو’ دوبارہ شروع ہونے کا امکان

جموں و کشمیر میں 10 جون سے ‘ہیٹ ویو’ دوبارہ شروع ہونے کا امکان

سرینگر پولیس نے 23 لاکھ روپے سے زائد کی مسروقہ رقم برآمد کی

سرینگر پولیس نے 23 لاکھ روپے سے زائد کی مسروقہ رقم برآمد کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »