• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی کسی ایک فرد، طبقے، مذہب یا جماعت کی لڑائی نہیں: فاروق عبداللہ

لوک سبھا میں تانا شاہی ختم ہوئی: فاروق عبداللہ

by امت ڈیسک
08/06/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر : جموں کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے حالیہ منعقد ہوئے پارلیمانی انتخابات پر اپنے خیالات ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ’’لوک سبھا میں مضبوط حزب اختلاف ہوگا اور تانا شاہی کا اختتام ہوا ہے۔‘‘ سرینگر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے فاروق عبداللہ نے کہا کہ جب وہ لوک سبھا میں رکن تھے تو اپوزیشن بہت کمزور تھی۔ حکومت حزب اختلاف کی آواز نہیں سن رہی تھی، تاہم اب تانا شاہی کا خاتمہ ہوا کیونکہ لوگوں نے ووٹوں سے آئین کی حفاظت کی۔

ڈاکٹر فاروق عبداللہ سنہ 2019 سے سرینگر پارلیمنٹ حلقے سے رکن تھے۔ تاہم حالیہ انتخابات میں انہوں نے حصہ نہیں لیا اور انکی جگہ پر نیشنل کانفرنس نے شیعہ رہنما آغا روح اللہ مہدی کو ٹکٹ دی اور انہوں نے پی ڈی پی کے وحید پرہ کو ہرایا۔ نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) کی نئی حکومت سازی پر فاروق عبداللہ نے اپنا ردعمل ظاہر نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ ’’پہلے این ڈی اے حکومت بنائے پھر دیکھتے ہیں۔‘‘

یاد رہے کہ حالیہ منعقد ہوئے لوک سبھا انتخابات میں جموں کشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے دو اور نیشنل کانفرنس (این سی) نے دو نشستیں حاصل کیں جبکہ شمالی کشمیر کی پارلیمانی نشست پر آزاد امیدوار اور سابق رکن اسمبلی عبد الرشید شیخ المعروف انجینئر رشید نے کامیابی حاصل کرکے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کو شکست دی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

‘2013 میں سوپور میں چار پولیس اہلکاروں کا قتل‘: ایس آئی اے نے سری نگر میں چھاپے مارے

Next Post

جموں و کشمیر میں 10 جون سے ‘ہیٹ ویو’ دوبارہ شروع ہونے کا امکان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر میں 10 جون سے ‘ہیٹ ویو’ دوبارہ شروع ہونے کا امکان

جموں و کشمیر میں 10 جون سے ‘ہیٹ ویو’ دوبارہ شروع ہونے کا امکان

سرینگر پولیس نے 23 لاکھ روپے سے زائد کی مسروقہ رقم برآمد کی

سرینگر پولیس نے 23 لاکھ روپے سے زائد کی مسروقہ رقم برآمد کی

جموں و کشمیر حکومت نے چار ملازمین کو برطرف کر دیا

جموں و کشمیر حکومت نے چار ملازمین کو برطرف کر دیا

بارہمولہ میں 2 ملی ٹنٹ ہینڈلرز کی غیر منقولہ جائیدادیں قرق:پولیس

بارہمولہ میں 2 ملی ٹنٹ ہینڈلرز کی غیر منقولہ جائیدادیں قرق:پولیس

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

راجوری میں پراسرار حالت میں شخص کی لاش برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »