• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ترنمول کانگریس مودی کی تقریب حلف برداری میں شامل نہیں ہوگی

ترنمول کانگریس مودی کی تقریب حلف برداری میں شامل نہیں ہوگی

by امت ڈیسک
09/06/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کولکتہ: مغربی بنگال میں حکمراں ترنمول کانگریس اتوار کی شام وزیر اعظم نریندر مودی کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت نہیں کرے گی۔ کولکاتہ شمالی سے ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمنٹ اور پارٹی پارلیمانی پارٹی کے لیڈر سدیپ بندوپادھیائے نے اتوار کو نئی دہلی روانہ ہونے سے قبل دم دم ہوائی اڈے پر صحافیوں کو یہ معلومات دی۔

انہوں نے کہا کہ پارٹی نے پہلے سے ہی حلف برداری کی تقریب میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کررکھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’’میں ایک نو منتخب رکن پارلیمنٹ کے طور پر رجسٹرار کرانے کے لئے جا رہا ہوں کیونکہ پارلیمنٹ کھلی ہوئی ہے، اگرچہ آج اتوار ہے‘‘۔

بی جے پی لیڈر پرہلاد جوشی نے ہفتہ کو مجھے حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لیے بلایا تھا، لیکن ہماری پارٹی نے اس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ترنمول کی صدر ممتا بنرجی نے ہفتہ کو اعلان کیا کہ وہ مرکز میں نئی ​​حکومت کی حلف برداری کی تقریب میں شامل نہیں ہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ نہ تو ہمیں کوئی دعوت نامہ موصول ہوا ہے اور نہ ہی ہم اس میں شرکت کر رہے ہیں۔

دریں اثنا، مودی کی حلف برداری کی تقریب کے موقع پر پارٹی کے حامیوں نے مرکزی کولکتہ میں بی جے پی کے دفتر میں جشن منایا۔ بی جے پی کے حامیوں نے مرکز میں مسٹر مودی کی مسلسل تیسری اننگز کے موقع پر ایک دوسرے پر زعفرانی رنگ کا گلال ڈالا۔

بی جے پی ذرائع نے بتایا کہ پارٹی کے ریاستی صدر سکانت مجمدار اور بونگاؤں کے ایم پی شانتنو ٹھاکر کو مرکزی کابینہ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ مسٹر ٹھاکر مودی حکومت کے دوسرے دور میں بھی وزیر تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

نریندر مودی کی حلف برداری تقریب میں کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے ہوں گے شامل

Next Post

ریاسی میں مشتبہ عسکریت پسندوں کے حملے کے بعد زائرین کی بس کھائی میں جا گری، ہلاکتوں کا خدشہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
Next Post
ریاسی میں مشتبہ عسکریت پسندوں کے حملے کے بعد زائرین کی بس  کھائی میں جا گری، ہلاکتوں کا خدشہ

ریاسی میں مشتبہ عسکریت پسندوں کے حملے کے بعد زائرین کی بس کھائی میں جا گری، ہلاکتوں کا خدشہ

ریاسی میں مشتبہ ملی ٹینٹ حملے کے بعد زائرین کے ساتھ بس کھائی میں گرنے سے 10 افراد ہلاک

ریاسی میں مشتبہ ملی ٹینٹ حملے کے بعد زائرین کے ساتھ بس کھائی میں گرنے سے 10 افراد ہلاک

نریندر مودی نے لگاتار تیسری مرتبہ وزیراعظم کے عہدہ کا لیا حلف

نریندر مودی نے لگاتار تیسری مرتبہ وزیراعظم کے عہدہ کا لیا حلف

کن کن لیڈران نے بطور وزیر حلف اٹھایا؟

کن کن لیڈران نے بطور وزیر حلف اٹھایا؟

ریاسی حملہ پر سیاسی رہنماؤں کو ردعمل

ریاسی حملہ پر سیاسی رہنماؤں کو ردعمل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »