• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, فروری ۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ریاسی میں مشتبہ ملی ٹینٹ حملے کے بعد زائرین کے ساتھ بس کھائی میں گرنے سے 10 افراد ہلاک

ریاسی میں مشتبہ ملی ٹینٹ حملے کے بعد زائرین کے ساتھ بس کھائی میں گرنے سے 10 افراد ہلاک

by امت ڈیسک
09/06/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں، 09 جون :ضلع ریاسی میں اتوار کی شام مشتبہ ملی ٹینٹ حملے کے بعد یاتریوں کو لے جانے والی بس گہری کھائی میں گرنے سے کم از کم 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

سرکاری ذرائع نے نیوز ایجنسی – کشمیر نیوز آبزرور (کے این او) کو بتایا کہ بس ریاسی ضلع کے تیراتھ کے کنڈا علاقے میں حملے کی زد میں آئی۔ ان کا کہنا تھا کہ مشتبہ ملی ٹینٹوں نے بس پر فائرنگ کی جس کے دوران ڈرائیور زخمی ہوگیا اور گاڑی پر سے کنٹرول کھو بیٹھا۔

حکآم نے بتایا “بس گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں کم از کم 10 افراد موقع پر ہی ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ ان میں سے کچھ کو گولی لگنے کے زخم بھی آئے ہیں،‘‘۔

یاتریوں کو لے کر بس کٹرہ سے ماتا ویشنو دیوی کے بیس کیمپ شیو کھوری مندر جا رہی تھی۔ اس دوران بڑے پیمانے پر ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا اور سیکورٹی فورسز کی کمک بھی موقع پر پہنچ گئی۔(کے این او )

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ریاسی میں مشتبہ عسکریت پسندوں کے حملے کے بعد زائرین کی بس کھائی میں جا گری، ہلاکتوں کا خدشہ

Next Post

نریندر مودی نے لگاتار تیسری مرتبہ وزیراعظم کے عہدہ کا لیا حلف

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

04/02/2026
شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

04/02/2026
پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

04/02/2026
کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

04/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

04/02/2026
اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

04/02/2026
Next Post
نریندر مودی نے لگاتار تیسری مرتبہ وزیراعظم کے عہدہ کا لیا حلف

نریندر مودی نے لگاتار تیسری مرتبہ وزیراعظم کے عہدہ کا لیا حلف

کن کن لیڈران نے بطور وزیر حلف اٹھایا؟

کن کن لیڈران نے بطور وزیر حلف اٹھایا؟

ریاسی حملہ پر سیاسی رہنماؤں کو ردعمل

ریاسی حملہ پر سیاسی رہنماؤں کو ردعمل

بیٹنگ لائن بری طرح ناکام، پاکستان ٹیم 120 رنز بھی نہ بناسکی، بھارت 6 رنز سے جیت گیا

بیٹنگ لائن بری طرح ناکام، پاکستان ٹیم 120 رنز بھی نہ بناسکی، بھارت 6 رنز سے جیت گیا

ریاسی حملے میں مرنے والوں کی تعداد ہوئی 10، سکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن جاری

ریاسی حملے میں مرنے والوں کی تعداد ہوئی 10، سکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »