• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اجیت ڈوول مشیر قومی سلامتی برقرار

اجیت ڈوول مشیر قومی سلامتی برقرار

by امت ڈیسک
13/06/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی: ریٹائرڈ انڈین پولیس سروس (آئی پی ایس) عہدیدار اجیت ڈوول کو مسلسل تیسری بار قومی مشیر مقرر کیا گیا ہے اور ڈاکٹر پی کے۔ مشرا کو دوبارہ وزیر اعظم کا پرنسپل سکریٹری بنایا گیا ہے۔

مرکزی کابینہ کی تقرری کمیٹی نے جمعرات کو ان دونوں افسران کی تقرری کو منظوری دی۔ کمیٹی نے انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس کے ریٹائرڈ افسران امیت کھرے اور ترون کپور کو بھی وزیر اعظم کے دفتر میں وزیر اعظم کے مشیر کے طور پر مقرر کیا ہے۔

سنٹرل ڈپارٹمنٹ آف پرسنل اینڈ ٹریننگ نے آج بتایا کہ ڈوول اور ڈاکٹر مشرا کی تقرری 10 جون سے لاگو ہوگی اور وزیر اعظم نریندر مودی کی میعاد یا مزید احکامات تک، جو بھی پہلے ہو، جاری رہے گی۔

دونوں افسران کو کابینہ وزیر کا درجہ دیا گیا ہے۔ دونوں افسران کی تقرری کی سروس کنڈیشنس کے حوالے سے علیحدہ نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔

کھرے اور کپور کی تقرری دو سال کے لیے ہوگی اور مرکزی حکومت کے سکریٹری کے مساوی ہوگی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ریاسی حملہ: پولیس نے کیا 50افراد کو گرفتار، پوچھ تاچھ جاری

Next Post

رفیع آباد میں شخص کی مشکوک حالت میں لاش برآمد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

رفیع آباد میں شخص کی مشکوک حالت میں لاش برآمد

کویت آتشزدگی سانحہ کے 31 متاثرین کی لاشوں کو کیرالہ لایا گیا

کویت آتشزدگی سانحہ کے 31 متاثرین کی لاشوں کو کیرالہ لایا گیا

کشمیر: میلہ کھیر بھوانی انتہائی مذہبی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

کشمیر: میلہ کھیر بھوانی انتہائی مذہبی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

وزیر اعظم مودی جی-7 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے اٹلی پہنچے

وزیر اعظم مودی جی-7 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے اٹلی پہنچے

پاکستان نے 509 بھارتی سکھ یاتریوں کے لیے ویزا جاری کیا

پاکستان نے 509 بھارتی سکھ یاتریوں کے لیے ویزا جاری کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »