• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
میر واعظ مین سٹریم سیاست میں شامل نہیں ہونگے : حریت کانفرنس کی وضاحت

جامع مسجد سرینگر میں نماز عید صبح 9 بجے ادا کی جائیگی، مولوی عمر فاروق خطبہ دیں گے: انجمن اوقاف

by امت ڈیسک
16/06/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: انجمن اوقاف جامع سرینگر نے فیصلہ کیا ہے کہ نماز عید مرکزی جامع مسجد میں صبح 9 بجے ادا کی جائے گی جبکہ اس سے قبل صبح 8 بجے سے میرواعظ ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق اپنے مواعظ حسنہ میں فضیلت عیدالاضحی اور فلسفہ قربانی پر تفصیل سے روشنی ڈالیں گے۔

انجمن نے مرد اور خواتین پر زور دیا ہے کہ وہ قبل از وقت عید کے اس اہم اور بڑے اجتماع میں اپنی شرکت یقینی بناکر اجر دارین حاصل کریں۔ اس دوران انجمن اوقاف جامع سرینگر نے تاریخی عیدگاہ سرینگر میں نماز عید کی ادائیگی کے حوالے سے وقف بورڈ کے عدم تعاون اور ٹال مٹول کی پالیسی پر سخت مایوسی اور ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ وقف بورڈ نے انجمن اوقاف کے اُس مکتوب کا جواب نہیں دیا جس میں وقف بورڈ سے عید الاضحی کی نماز عیدگاہ میں ادا کرنے کے ضمن میں ضروری لوازمات اور انتظامات پورے کرنے کو کہا گیا تھا۔

انجمن نے کہا کہ عیدگاہ کو ہموار اور نماز کے قابل بنانے کے تعلق سے گزشتہ ایک سال سے زائد عرصے سے وقف بورڈ کو درخواستوں اور یاد دہانی کے باوجود مرمت کے کام میں نہ تو سرعت لائی جارہی ہے اور نہ ہی اسے پایہ تکمیل تک پہنچایا جارہا ہے جو مسلمانان کشمیر کے لئے حد درجہ افسوسناک ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امیت شاہ نے جموں وکشمیر میں سکیورٹی صورتحال اور امرناتھ یاترا کی تیاریوں کا جائزہ لیا

Next Post

ای وی ایم پرایلون مسک کا بڑا بیان، اپوزیشن جماعتوں کا ردعمل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
ای وی ایم پرایلون مسک کا بڑا بیان، اپوزیشن جماعتوں کا ردعمل

ای وی ایم پرایلون مسک کا بڑا بیان، اپوزیشن جماعتوں کا ردعمل

حج کے آخری مرحلے میں حجاج کی منیٰ میں جمرہ عقبہ کے مقام پر رمی جمرات کے مناسک کی ادائیگی

حج کے آخری مرحلے میں حجاج کی منیٰ میں جمرہ عقبہ کے مقام پر رمی جمرات کے مناسک کی ادائیگی

*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

زوجیلا پر گاڑی پتھر کی زد میں آنے سے دو افراد ازجان، تین زخمی

فسادات اور انہدام کے بارے میں پڑھانے کی ضرورت نہیں: این سی ای آر ٹی کے سربراہ

فسادات اور انہدام کے بارے میں پڑھانے کی ضرورت نہیں: این سی ای آر ٹی کے سربراہ

عیدگاہ کو عید کی نماز کے لیے تیار نہ رکھنے پر مسجد انتظامیہ نےکیا ناراضگی کا اظہار

عیدگاہ کو عید کی نماز کے لیے تیار نہ رکھنے پر مسجد انتظامیہ نےکیا ناراضگی کا اظہار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »