• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
رواں برس 18 لاکھ 33 ہزار 146 افراد نے حج ادا کیا

رواں برس 18 لاکھ 33 ہزار 146 افراد نے حج ادا کیا

by امت ڈیسک
16/06/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے کہا ہے کہ ’حج 2024 میں حجاج کی تعداد 18 لاکھ 33 ہزار 164 تک پہنچ گئی‘۔

سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق سینیچر کو پریس بریفنگ میں انہوں نے مکہ سے منی اور عرفات تک حج کے مراحل کی کامیابی کا بھی اعلان کیا۔

سعودی جنرل اتھارٹی برائے شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق’ حجاج کا تعلق دنیا کے 200 سے زیادہ ملکوں سے ہے‘۔

’ایشیائی ملکوں سے آنے والے حجاج کی تعداد 63.3 فیصد، عرب ممالک سے 23.3 فیصد، افریقہ سے 11.3 فیصد جبکہ امریکہ اور آسٹریلیا سے 3.2 فیصد رہی‘۔

داخلی حجاج کی تعداد دو لاکھ 21 ہزار 854 جبکہ بیرون مملکت سے آنے والے عازمین کی تعداد 16 لاکھ 11 ہزار 310 ریکارڈ کی گئی ہے‘۔
حجاج میں 9 لاکھ 58 ہزار 137 مرد اور 8 لاکھ 75 ہزار 25 خواتین ہیں۔
15 لاکھ 46 ہزار 345 حجاج فضائی، 60 ہزار 251 بری جبکہ 4 ہزار 714 بحری راستے سے سعودی عرب پہنچے۔

مکہ روٹ کے ذریعے مملکت آنے والے حجاج کی تعداد 3 لاکھ 22 ہزار 901 رہی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

عیدگاہ کو عید کی نماز کے لیے تیار نہ رکھنے پر مسجد انتظامیہ نےکیا ناراضگی کا اظہار

Next Post

بانڈی پورہ جھڑپ میں ملی ٹینٹ مارا گیا، آپریشن جاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
شوپیان میں جھڑپ شروع

بانڈی پورہ جھڑپ میں ملی ٹینٹ مارا گیا، آپریشن جاری

جامع مسجد سرینگر میں جمعہ نماز ادا نہیں ہوسکی

جامع مسجد سری نگر اس بار بھی عید الاضحیٰ کی نماز کی اجازت نہیں

ہندواڑہ میں  حزب ملی ٹینٹ گرفتار: پولیس

ہندواڑہ میں حزب ملی ٹینٹ گرفتار: پولیس

کشمیر میں عیدالاضحیٰ جوش خروش کیساتھ منائی گئی

کشمیر میں عیدالاضحیٰ جوش خروش کیساتھ منائی گئی

کولکتہ میں مسافر ٹرین اور مال گاڑی میں تصادم، 13 مسافر ہلاک اور متعدد زخمی

کولکتہ میں مسافر ٹرین اور مال گاڑی میں تصادم، 13 مسافر ہلاک اور متعدد زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »