• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وادی میں بارشوں سے شبانہ درجہ حرارت میں کمی، 28 جون تک موسم خشک رہنے کی پیشگوئی

وادی میں بارشوں سے شبانہ درجہ حرارت میں کمی، 28 جون تک موسم خشک رہنے کی پیشگوئی

by امت ڈیسک
22/06/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر : محکمہ موسمیات نے کشمیر میں 28 جون تک موسم خشک رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ وہیں وادی کشمیر میں بیشتر مقامات پر شبانہ درجہ حرارت معمول سے نیچے ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمہ نے 23 سے 28 جون تک موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا بھی امکان ظاہر کیا ہے تاہم اس دوران کہیں کہیں ہلکی بارشوں کی بھی توقع ہے۔

گزشتہ روز یعنی 21جون کو کشمیر میں ہلکی بارش ہوئی جس سے لوگوں کو گرمی کی شدت سے کچھ حد تک راحت نصیب ہوئی۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران دارالحکومت سرینگر میں 1.4 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ قاضی گنڈ میں 1.8 ملی میٹر اور کپوارہ میں 2.1 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔ وہیں محکمہ موسمیات نے 28جون تک موسم خشک رہنے کے علاوہ 29اور 30جون کو گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیش گئی کی ہے۔

شمالی بھارت میں گرمی کی شدید تپش کے بیچ کشمیر میں خوشگوار موسم سیاحوں کے لیے کشش کا باعث بنا ہوا ہے۔ سیاح یہاں کے موسم سے کافی لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ بیشتر سیاحتی مقامات پر سیاحوں کو گرم ملبوسات بشمول جیکٹ پہنے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ کشمیر میں بارشوں کے سبب شبانہ درجہ حرارت میں بھی معمول کے برعکس کمی واقع ہوئی ہے۔ سرینگر میں راست کا کم سے کم درجہ حرارت14.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے1.3 ڈگری سینٹی گریڈ کم ہے۔ جبکہ سیاحتی مقام گلمرگ میں 5.6 ، سیاحتی مقام پہلگام میں 10.6 ڈگری سینٹی گریڈ، سرحدی ضلع کپوارہ میں 13.7اور قاضی گنڈ میں 13.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ کا بھارت دورہ، راشٹرپتی بھون میں استقبال کیا گیا

Next Post

گرو ہرگوبند جی جینتی: منوج سنہا کی لوگوں کو مبارکباد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
Next Post
گرو ہرگوبند جی جینتی: منوج سنہا کی لوگوں کو مبارکباد

گرو ہرگوبند جی جینتی: منوج سنہا کی لوگوں کو مبارکباد

پرُامن امرناتھ یاترا کی خاطرامسال خصوصی انتطامات عمل میں لائے گئے ہیں: ایل جی

پرُامن امرناتھ یاترا کی خاطرامسال خصوصی انتطامات عمل میں لائے گئے ہیں: ایل جی

سکھ برادری نے مشکل حالات میں بھی مسلم برادری کا ساتھ دیا: میرواعظ

سکھ برادری نے مشکل حالات میں بھی مسلم برادری کا ساتھ دیا: میرواعظ

یو اے پی اے ٹربیونل نے تحریک حریت، مسلم لیگ جموں و کشمیر کے دھڑے پر پابندی کی توثیق کردی

یو اے پی اے ٹربیونل نے تحریک حریت، مسلم لیگ جموں و کشمیر کے دھڑے پر پابندی کی توثیق کردی

اسمبلی انتخابات سے قبل انجنیر رشید کی غیرمشروط رہائی کو ممکن بنایا جائے : عوامی اتحاد پارٹی

انجینئر رشید کی درخواست ضمانت پھر موخر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »