• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ضمانت پر رہا جنگجو معاون کے جسم پر جی پی ایس ٹریکر نصب

ضمانت پر رہا جنگجو معاون کے جسم پر جی پی ایس ٹریکر نصب

by امت ڈیسک
29/06/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بڈگام : وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں جموں و کشمیر پولیس نے عدالتی احکامات پر عمل کرتے ہوئے مدثر فیاض نامی ایک شہری کی ’مکمل نگرانی‘ کے لیے اس کی پیروں میں جی پی ایس اینکلیٹ ٹریکنگ آلہ نصب کیا ہے۔ اس سے قبل بھی ضمانت پر رہا ملزموں کی ٹریکنگ کے لیے اس طرح کے آلات نصب کیے گئے ہیں۔

مدثر فیاض پر عسکریت پسندوں کی معاونت کرنے کا الزام ہے اور انہیں اس سے قبل غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ UAPA کی دفعہ 18، 23، 38، اور 39 کے تحت سال 2002میں حراست میں لیا گیا گیا تھا۔ یہ معاملہ ضلع بڈگام کے پولیس اسٹیشن چاڈورہ میں آرمس ایکٹ کی سیکشن 7/25 کے ساتھ منسلک ہے۔ مدثر کو ضمانت پر رہا کیا گیا ہے تاہم ان پر نظر گزر رکھنے کی غرض سے یہ جی پی ایس آلہ نصب کیا گیا ہے۔ انہیں ضمانت پر رہا کیا گیا تاہم ان کی سرگرمیوں پر نظر گزر رکھنے کی غرض سے ان پر ٹریکنگ ڈیوائس نصب کیا گیا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ ضمانت پر رہا ملزموں، جن کے کیسز کی سماعت عدالت میں جاری ہے، کو ٹریک کرنے اور ان کی نقل و حرکت کو ہر وقت اس ڈیوائس کے ذیریعے ٹریک کیا جا سکتا ہے۔ بیشتر کیسز میں ضمانت پر رہا ملزموں کو کسی خاص مخصوص علاقے تک ہی محدود رکھنے کے لیے یہ ڈیواس نصب کیے جاتے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امرناتھ یاتریوں کے لئے مفت سم کارڈ دستیاب

Next Post

بھارت دوسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ چمپئن بن گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
بھارت دوسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ چمپئن بن گیا

بھارت دوسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ چمپئن بن گیا

روہت اور کوہلی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے سبکدوش

روہت اور کوہلی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے سبکدوش

خراب موسمی صورتحال:امرناتھ یاترا جزوی طور معطل

سخت سیکورٹی کے درمیان، دوسرے دن 6619 یاتری مقدس امرناتھ گپھا کے لیے روانہ

پی ایم مودی کے من کی بات، کہا – وہ دن آ گیا جس کا انتظار تھا

پی ایم مودی کے من کی بات، کہا – وہ دن آ گیا جس کا انتظار تھا

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

شادی سے ایک دن پہلےکولگام میں خاتون پراسرار حالت میں مردہ پائی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »