• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
چھ ہزار سے زائد یاتریوں کا ایک اور قافلہ کشمیر روانہ

6000 سے زائد امرناتھ یاتری جموں سے کشمیر روانہ

by امت ڈیسک
02/07/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر : امرناتھ یاترا کے چوتھے روز پوتر گپھا میں شیو لنگم کے درشن کے لیے 6000 سے زیادہ یاتری منگل کو جموں بیس کیمپ سے وادی کشمیر کی جانب روانہ ہوئے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق6537 یاتری جموں کے بھگوتی نگر یاتری نواس سے 261 گاڑیوں کے قافلے میں جنوبی کشمیر کے نونہ وَن، پہلگام اور سونہ مرگ کے بالتال بیس کیمپس کی طرف روانہ ہوئے ۔ 300 کلومیٹر طویل سرینگر جموں شاہراہ پر قافلے کی حفاظت نیم فوجی دستے اور جموں و کشمیر پولیس کے اہلکاروں کے ذمہ ہے۔

منگل کی صبح تقریبا 3 بجے روانہ ہونے والے یاتریوں میں 5091 مرد ، 1102 خواتین ، 19 بچے، 301 سادھو اور 24 سادھوی شامل تھے۔ ان میں سے 2106 یاتری ضلع گاندربل کے سونہ مرگ میں بالتال کے چھوٹے راستے کو ترجیح دیں گے جبکہ 4431 یاتری اننت ناگ ضلع کے پہلگام میں واقع چندن واڑی کے روایتی راستے سے امرناتھ گپھا تک پہنچیں گے۔ آج کے یاتریوں سمیت چار دنوں میں جموں سے کشمیر کی جانب روانہ ہونے والے یاتریوں کی کل تعداد 24226 تک پہنچ گئی ہے۔

رواں برس امرناتھ یاترا 29 جون کو شروع ہوئی جو 19 اگست کو اختتام ہوگی۔ گزشتہ تین دنوں میں 17689 یاتریوں نے وادی کشمیر کے ہمالہ پہاڑوں میں واقع سطح سمندر سے 3883 میٹر کی بلندی پر واقع امرناتھ گپھا میں پوتر شیو لنگم کے درشن کیے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مینڈھر میں لوگوں کو جنگلات میں نہ جانے کی اپیل

Next Post

وادی میں تدریسی اور غیر تدریسی عملے کی اٹیچمنٹ منسوخی کا اعلان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
وادی میں تدریسی اور غیر تدریسی عملے کی اٹیچمنٹ منسوخی کا اعلان

وادی میں تدریسی اور غیر تدریسی عملے کی اٹیچمنٹ منسوخی کا اعلان

نیشنل کانفرنس :ڈاکٹر فاروق عبداللہ پھر سے پارٹی صدر منتخب

اسمبلی انتخابات سے قبل این سی نے منشور کمیٹی تشکیل دی

اسمبلی انتخابات سے قبل انجنیر رشید کی غیرمشروط رہائی کو ممکن بنایا جائے : عوامی اتحاد پارٹی

انجینئر رشید کو بطور رکن پارلیمنٹ حلف لینے کےلئے دو گھنٹے کی پیرول منظور

جموں میں ایک ہی رجسٹریشن نمبر پلیٹس والی دو مسافر بردار گاڑیاں ضبط

جموں میں ایک ہی رجسٹریشن نمبر پلیٹس والی دو مسافر بردار گاڑیاں ضبط

یاتریوں کو لے جا رہی ’غیر رجسٹرڈ‘ بس کی بریک فیل، یاتریوں کو آئی معمولی چوٹیں

یاتریوں کو لے جا رہی ’غیر رجسٹرڈ‘ بس کی بریک فیل، یاتریوں کو آئی معمولی چوٹیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »