• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, فروری ۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اسمبلی انتخابات سے قبل انجنیر رشید کی غیرمشروط رہائی کو ممکن بنایا جائے : عوامی اتحاد پارٹی

انجینئر رشید کو بطور رکن پارلیمنٹ حلف لینے کےلئے دو گھنٹے کی پیرول منظور

by امت ڈیسک
02/07/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
دہلی: دہلی کی پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے رکن پارلیمنٹ انجینئر رشید کی 2 گھنٹوں کی پیرول کو منظوری دے دی۔ عدالت نے انہیں 5 جولائی کو پارلیمنٹ جاکر بطور رکن لوک سبھا حلف لینے کے لیے دو گھنٹے کی حراستی پیرول کی منظوری دی ہے۔ قبل ازیں انجینئر رشید نے بطور رکن پارلیمنٹ حلف لینے کے لیے عبوری ضمانت یا حراستی پیرول کی عدالت سے درخواست کی تھی۔

نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے گذشتہ پیر کو جیل میں بند کشمیری رہنما شیخ عبدالرشید، جنہیں انجینئر رشید کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، کو بطور رکن پارلیمنٹ حلف لینے کی منظوری دی تھی، جس کے بعد جموں و کشمیر کے بارہمولہ حلقہ سے لوک سبھا انتخابات جیتنے والے انجینئر رشید کی عبوری ضمانت کی درخواست پر عدالت نے اپنا فیصلہ سنادیا۔

واضح رہے کہ انجینئر رشید کو 2017 میں دہشت گردی کےلئے فنڈنگ معاملہ میں غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت گرفتار کیا گیا تھا، تب سے وہ جیل میں قید ہیں اور فی الحال وہ تہاڑ جیل میں ہیں۔ لوک سبھا انتخابات 2024 میں انہوں نے بطور آزاد امیدوار حصہ لیتے ہوئے بارہمولہ حلقہ سے غیرمعمولی کامیابی حاصل کی۔ انہوں نے نیشنل کانفرنس کے امیدوار عمر عبداللہ کو شکست دی تھی۔ انہوں نے بطور رکن پارلیمنٹ حلف لینے کےلئے عدالت میں عبوری ضمانت یا حراستی پیرول کےلئے عرضی داخل کی تھی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اسمبلی انتخابات سے قبل این سی نے منشور کمیٹی تشکیل دی

Next Post

جموں میں ایک ہی رجسٹریشن نمبر پلیٹس والی دو مسافر بردار گاڑیاں ضبط

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

04/02/2026
شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

04/02/2026
پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

04/02/2026
کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

04/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

04/02/2026
اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

04/02/2026
Next Post
جموں میں ایک ہی رجسٹریشن نمبر پلیٹس والی دو مسافر بردار گاڑیاں ضبط

جموں میں ایک ہی رجسٹریشن نمبر پلیٹس والی دو مسافر بردار گاڑیاں ضبط

یاتریوں کو لے جا رہی ’غیر رجسٹرڈ‘ بس کی بریک فیل، یاتریوں کو آئی معمولی چوٹیں

یاتریوں کو لے جا رہی ’غیر رجسٹرڈ‘ بس کی بریک فیل، یاتریوں کو آئی معمولی چوٹیں

ہاتھرس میں ستسنگ کے دوران بھگدڑ، 116 افراد ہلاک

ہاتھرس میں ستسنگ کے دوران بھگدڑ، 116 افراد ہلاک

آرمی چیف جنرل اوپیندر دویدی جموں کشمیر کا دورہ کریں گے

آرمی چیف جنرل اوپیندر دویدی جموں کشمیر کا دورہ کریں گے

سرینگر کی عیدگاہ میں  آتشزدگی سے مسجد اور کئی مکانات کو نقصان

سرینگر کی عیدگاہ میں آتشزدگی سے مسجد اور کئی مکانات کو نقصان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »