• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شری امر ناتھ یاترا: آئی جی بی ایس ایف کشمیر نے پہلگام راستے پر تعینات جوانوں کی تیاریوں کا لیا جائزہ

شری امر ناتھ یاترا: آئی جی بی ایس ایف کشمیر نے پہلگام راستے پر تعینات جوانوں کی تیاریوں کا لیا جائزہ

by امت ڈیسک
03/07/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کشمیر کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) اشوک یادو نے شری امرناتھ جی یاترا کے لئے پہلگام راستے پر تعینات بی ایس ایف اہلکاروں کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا۔

انہوں نے اس دوران جوانوں کے ساتھ بات چیت بھی کی اور سیکورٹی گرڈ کا بھی معائنہ کیا۔بتادیں کہ 52 دنوں پر محیط شری امرنا کہ یاترا 29 جون سے جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے روایتی 48 کلو میٹر طویل پہلگام راستے اور وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے 14 کلو میٹر طویل بالتل راستے سے جوش و خروش کے ساتھ جاری ہے۔

بی ایس ایف کشمیر نے بدھ کی صبح ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ کے ذریعے جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا کہ آئی جی بی ایس ایف کشمیر اشوک یادو نے شری امرناتھ جی یاترا کے لئے پہلگام راستے پر تعینات بی ایس ایف اہلکاروں کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا۔

انہوں نے کہا: ‘آئی جی نے جوانوں کے ساتھ بات چیت کی اور سیکورٹی اور نگرانی گرڈ کا معائنہ بھی کیا تاکہ محفوط یاترا کے لئے روڈ اوپننگ پارٹی کی مربوط چوکسی کو یقینی بنایا جا سکے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ساڑھے پانچ ہزار سے زائد یاتری جموں بیس کیمپ سے روانہ

Next Post

ہاتھرس ستسنگ حادثہ میں مہلوکین کی تعداد 146 تک پہنچی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
ہاتھرس ستسنگ حادثہ میں مہلوکین کی تعداد 146 تک پہنچی

ہاتھرس ستسنگ حادثہ میں مہلوکین کی تعداد 146 تک پہنچی

ایکس کا مقابلہ نہیں کر پایا ہندوستانی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’کو‘! بانی نے دی بند کرنے کی اطلاع

ایکس کا مقابلہ نہیں کر پایا ہندوستانی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’کو‘! بانی نے دی بند کرنے کی اطلاع

آرمی چیف نے کیا لائن آف کنٹرول کا دورہ

آرمی چیف نے کیا لائن آف کنٹرول کا دورہ

سوپور میں نوجوان نالہ میں ڈوب کر ازجان

سوپور میں نوجوان نالہ میں ڈوب کر ازجان

سری نگر میں1999 کے بعد جولائی کا سب سے گرم ترین دن درج

سری نگر میں1999 کے بعد جولائی کا سب سے گرم ترین دن درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »