• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
خراب موسمی صورتحال:امرناتھ یاترا جزوی طور معطل

ساڑھے پانچ ہزار سے زائد یاتری جموں بیس کیمپ سے روانہ

by امت ڈیسک
03/07/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اننت ناگ : امرناتھ یاترا 2024 پانچویں روز بھی جاری رہی جس میں 5725 یاتری جموں کے بھگوتی نگر یاتری نواس سے کشمیر کی جانب روانہ ہوئے۔ یہ یاتری جنوبی کشمیر کے نونہ ون، پہلگام اور وسطی کشمیر کے بال تل سونہ مرگ بیس کیمپس سے پوتر گپھا میں شیو لنگم کے درشن کریں گے۔ ایک عہدیدار نے بتایا کہ 5725 یاتریوں کا چھٹا دستہ امرناتھ گپھا کے درشن کے لیے بدھ کی صبح 238 گاڑیوں میں وادی کشمیر پہلگام اور سونہ مرگ روانہ ہوئے۔

جموں سے کشمیر کی جانب روانہ ہونے والے یاتریوں میں 4481 مرد، 1034 خواتین، 25 بچے، 173 سادھو اور 12 سادھوی شامل تھے۔ ان یاتریوں کو پہلگام میں نونہ ون اور سونہ مرگ کے بالتال بیس کیمپوں تک پہنچایا جا رہا ہے جہاں سے وہ پہاڑی راستے سے پوتر گپھا پہنچیں گے۔ حکام نے بتایا کہ زیادہ تر یاتری بال تل کے راستے گپھا کا دورہ کرنا پسند کرتے ہیں جو پہلگام کے چندن واڑی کے مقابلے میں چھوٹا اور کم مسافت والا راستہ ہے۔

جموں سے وادی کشمیر تک یاتریوں کو لے جانے والی گاڑیوں کو سرینگر جموں شاہراہ کے ذریعے لایا جاتا ہے جن کی حفاظت پر نیم فوجی اور جموں و کشمیر پولیس کے دسرے جگہ جگہ تعینات رہتے ہیں۔

دریں اثناء، حکام نے بتایا کہ منگل کے روز امرناتھ یاترا سے واپس آنے والے کم از کم 10 یاتری اس وقت زخمی ہو گئے جب انہوں نے رام بن ضلع میں چلتی بس سے چھلانگ لگا دی۔ وہ چلتی بس سے اس وجہ سے چھلانگ لگانے پر مجبور ہوئے کیونکہ بس کے ڈرائیور نے انہیں اس بات کی اطلاع دی کہ گاڑی کا بریک فیل ہو گیا ہے۔ یہ بس پنچاب کے گرداس پور جارہی تھی جبکہ بس (یاترا کے لیے) رجسٹرڈ نہیں تھی۔

حکام نے بتایا کہ یاترا کے دستوں کی بہتر حفاظت کے لیے شاہراہ پر ہر قسم کے شہری ٹریفک کو مختصر مدت کے لیے روک دیا جاتا ہے جب کہ یاترا کا دستہ وہاں سے گزرتا ہے۔ امسال امرناتھ یاترا 29 جون کو شروع ہوئی اور 19 اگست کو اختتام ہوگی، جس میں لاکھوں یاتریوں کی آمد متوقع ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر کی عیدگاہ میں آتشزدگی سے مسجد اور کئی مکانات کو نقصان

Next Post

شری امر ناتھ یاترا: آئی جی بی ایس ایف کشمیر نے پہلگام راستے پر تعینات جوانوں کی تیاریوں کا لیا جائزہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
شری امر ناتھ یاترا: آئی جی بی ایس ایف کشمیر نے پہلگام راستے پر تعینات جوانوں کی تیاریوں کا لیا جائزہ

شری امر ناتھ یاترا: آئی جی بی ایس ایف کشمیر نے پہلگام راستے پر تعینات جوانوں کی تیاریوں کا لیا جائزہ

ہاتھرس ستسنگ حادثہ میں مہلوکین کی تعداد 146 تک پہنچی

ہاتھرس ستسنگ حادثہ میں مہلوکین کی تعداد 146 تک پہنچی

ایکس کا مقابلہ نہیں کر پایا ہندوستانی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’کو‘! بانی نے دی بند کرنے کی اطلاع

ایکس کا مقابلہ نہیں کر پایا ہندوستانی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’کو‘! بانی نے دی بند کرنے کی اطلاع

آرمی چیف نے کیا لائن آف کنٹرول کا دورہ

آرمی چیف نے کیا لائن آف کنٹرول کا دورہ

سوپور میں نوجوان نالہ میں ڈوب کر ازجان

سوپور میں نوجوان نالہ میں ڈوب کر ازجان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »