• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سمبل میں جہلم سے آئل ٹینکر ڈرائیور کی لاش برآمد

سمبل میں جہلم سے آئل ٹینکر ڈرائیور کی لاش برآمد

by امت ڈیسک
05/07/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 05 جولائی :شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع کے سمبل کے وانگی پورہ میں ایک تیز رفتار آئل ٹینکر دریائے جہلم میں جا گرا۔

ایک اہلکار نے نیوز ایجنسی کشمیر اسکرول کو بتایا کہ درمیانی رات سری نگر سے سمبل کی طرف جانے والا ایک نامعلوم آئل ٹینکر وانگی پورہ چیک پوسٹ کے قریب سڑک سے پھسل کر ڈرائیور سمیت دریائے جہلم میں جا گرا۔

انہوں نے کہا کہ ڈرائیور اور ٹینکر کو نکالنے کے لیے تلاشی کا آغاز کیا گیا اور لاش کو برآمد کرنے کے بعد طبی قانونی کارروائیوں کے لیے سی ایچ سی سنبل منتقل کر دیا گیا ہے۔ بعد میں اس کی شناخت جیتندر سنگھ ولد اندرجیت سنگھ ساکنہ بھڑکھ ضلع ریاسی کے طور پر ہوئی۔

دریں اثناء پولیس نے نوٹس لیتے ہوئے تفتیش شروع کر دی ہے۔(کشمیر اسکرول )

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

برطانیہ کے پارلیمانی انتخابات میں لیبر پارٹی کو ملی اکثریت، سنک نے شکست تسلیم کی

Next Post

کنگن سڑک حادثے میں 3 مسافروں سمیت 5 افراد زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
کنگن سڑک حادثے میں 3 مسافروں سمیت 5 افراد زخمی

کنگن سڑک حادثے میں 3 مسافروں سمیت 5 افراد زخمی

میر واعظ مین سٹریم سیاست میں شامل نہیں ہونگے : حریت کانفرنس کی وضاحت

میرواعظ نے بارش کےلیے کی دعا

ہندواڑہ میں 3 سالہ بچی ڈوب کر لقمہ اجل

ہندواڑہ میں 3 سالہ بچی ڈوب کر لقمہ اجل

جموں کشمیر کی چھینی گئی آئینی حیثیت کی بحالی منشور میں شامل ہوگی: آغا روح اللہ

جموں کشمیر کی چھینی گئی آئینی حیثیت کی بحالی منشور میں شامل ہوگی: آغا روح اللہ

سائیبر پولیس نے یاتروں کے لئے ایڈوائزری جاری کی

سائیبر پولیس نے یاتروں کے لئے ایڈوائزری جاری کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »