• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
میر واعظ مین سٹریم سیاست میں شامل نہیں ہونگے : حریت کانفرنس کی وضاحت

میرواعظ نے بارش کےلیے کی دعا

by امت ڈیسک
05/07/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: میر واعظ کشمیر ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق نے ہجری سال کے الوداعی جمعہ کے موقعہ پر اپنے خطاب میں اسلامیان کشمیر پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے نفسوں کا محاسبہ کریں اور دیکھیں کہ جن آزمائشوں سے ہم گذر رہے ہیں کہیں اس کی وجہ اللہ کے نزدیک ہمارے ناپسندیدہ اعمال تو نہیں ہیں۔

مرکزی جامع مسجد سرینگر میں اپنے خطاب کے دوران اللہ کے حضور رحمت باراں کے لئے رقعت آمیز دعاﺅں کے دوران میرواعظ نے کہا کہ یہ قوم سال گزشتہ بھی شدید مشکلات اور آزمائشوں سے دوچار رہی ہے اور اس وقت بھی۔

ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق نے کہا کہ ایک طرف شدید گرمی کی وجہ سے لوگوں کا برا حال ہے اور دوسری طرف رحمت باراں نہ ہونے کی وجہ سے طرح طرح کی مشکلات اور مصائب کا ہمیں سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

میرواعظ نے شدید گرمی کے اس موسم میں بجلی کی قلت کو ریاستی انتظامیہ کی غفلت شعاری قرار دیتے ہوئے کہا کہ سردی کے ایام میں بھی یہاں کے عوام کو بجلی کی شدید قلت کی وجہ سے طرح طرح کے مشکلات کا سامنا رہا ہے اور اب جبکہ کشمیر میں شدید گرمی پڑ رہی ہے تو حکومت عوام کے تئیں پانی اور بجلی جیسی ضروری سپلائی بحال کرنے کے ضمن میں اپنی ذمہ داریوں سے غافل نظر آرہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ محرم الحرام کا مہینہ شروع ہو رہا ہے اور یہ انتظامیہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ لوگوں کو بجلی اور دیگر اشیائے ضررویہ کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کریں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کنگن سڑک حادثے میں 3 مسافروں سمیت 5 افراد زخمی

Next Post

ہندواڑہ میں 3 سالہ بچی ڈوب کر لقمہ اجل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
ہندواڑہ میں 3 سالہ بچی ڈوب کر لقمہ اجل

ہندواڑہ میں 3 سالہ بچی ڈوب کر لقمہ اجل

جموں کشمیر کی چھینی گئی آئینی حیثیت کی بحالی منشور میں شامل ہوگی: آغا روح اللہ

جموں کشمیر کی چھینی گئی آئینی حیثیت کی بحالی منشور میں شامل ہوگی: آغا روح اللہ

سائیبر پولیس نے یاتروں کے لئے ایڈوائزری جاری کی

سائیبر پولیس نے یاتروں کے لئے ایڈوائزری جاری کی

سوپور میں نالہ میں ڈوبنے والے نوجوان کی نعش برآمد

سوپور میں نالہ میں ڈوبنے والے نوجوان کی نعش برآمد

چھ ہزار سے زائد یاتریوں کا قافلہ وادی روانہ

خراب موسم کی وجہ سے امرناتھ یاترا کو عارضی طور پر روک دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »