• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پونچھ میں بجلی کا جھٹکا لگنے سے لڑکی کی موت، 11 دیگر زخمی

پونچھ میں بجلی کا جھٹکا لگنے سے لڑکی کی موت، 11 دیگر زخمی

by امت ڈیسک
10/07/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پونچھ، 09 جولائی: ضلع پونچھ میں منگل کو بجلی کا جھٹکا لگنے سے ایک لڑکی کی جان چلی گئی جبکہ 11 دیگر زخمی ہو گئے۔

ایک اہلکار نے نیوز ایجنسی کشمیر اسکرول کو بتایا کہ ضلع پونچھ میں بجلی کا جھٹکا لگنے سے ایک لڑکی کی موت ہو گئی اور 11 دیگر زخمی ہو گئے۔

انہوں نے بتایا کہ لڑکیاں مدرسہ میں کھیل رہی تھیں کہ بجلی کا تار گر گیا اور 12 لڑکیوں کو بجلی کے جھٹکے لگے۔ لڑکیوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال پونچھ منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ایک لڑکی کو مردہ قرار دیا۔

میڈیکل سپرنٹنڈنٹ نے نیوز ایجنسی کشمیر اسکرول کو بتایا کہ دیگر لڑکیوں کو معمولی چوٹیں آئی ہیں اور انہیں جلد ہی ڈسچارج کر دیا جائے گا۔ دریں اثنا پولیس نے نوٹس لیتے ہوئے تفتیش شروع کر دی ہے۔(کشمیر اسکرول )

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وزیراعظم مودی کو روس کے اعلیٰ ترین شہری اعزاز سے نوازا گیا

Next Post

کشتواڑ میں سڑک حادثہ، چار افراد ہلاک، دو زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
کشتواڑ میں سڑک حادثہ، چار افراد ہلاک، دو زخمی

کشتواڑ میں سڑک حادثہ، چار افراد ہلاک، دو زخمی

اناؤ میں بھیانک حادثہ، بس دودھ کے کنٹینر سے ٹکرائی، 18 افراد ہلاک

اناؤ میں بھیانک حادثہ، بس دودھ کے کنٹینر سے ٹکرائی، 18 افراد ہلاک

ڈوڈہ میں سرچ آپریشن دوبارہ شروع

ڈوڈہ میں سرچ آپریشن دوبارہ شروع

کشتواڑ میں دو بھائی ندی میں ڈوب کر لقمہ اجل

کشتواڑ میں دو بھائی ندی میں ڈوب کر لقمہ اجل

کٹھوعہ حملہ،ڈوڈہ انکائونٹر: کئی جنگلی علاقوں میں حملہ آوروں کو ڈھونڈ نکالنے کے لئے آپریشن جاری

کٹھوعہ حملہ،ڈوڈہ انکائونٹر: کئی جنگلی علاقوں میں حملہ آوروں کو ڈھونڈ نکالنے کے لئے آپریشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »