• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ڈوڈہ جھڑپ : وزیر دفاع نے کی آرمی چیف سے بات

ڈوڈہ جھڑپ : وزیر دفاع نے کی آرمی چیف سے بات

by امت ڈیسک
16/07/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی: آرمی چیف جنرل اوپیندر دویدی نے منگل کو وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کو جموں و کشمیر کے ڈوڈا ضلع میں انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں بریفنگ دی۔

سرکاری ذرائع کے مطابق، ملی ٹینٹوں کے بھاری ہتھیاروں سے لیس گروپ کے خلاف آپریشن کے دوران ایک افسر سمیت چار فوجی اہلکار مارے گئے ہیں۔

وزیر دفاع کے دفتر نے کہا کہ انہوں نے آج صبح جنرل دویدی سے بات کی۔ "رکشا منتری نے آج صبح آرمی چیف، جنرل اپیندر دویدی سے بات کی۔ رکشا منتری کو آرمی چیف کے ذریعہ زمینی صورتحال اور ڈوڈا میں جاری انسداد ملی ٹینسی آپریشن سے آگاہ کیا گیا تھا“۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ڈوڈہ میں فوجی اہلکاروں پر حملے کی ایل جی نے کی مذمت

Next Post

زوجیلا پاس پر المناک حادثہ: ٹاٹا سومو کھائی میں گرنے سے تین سیاح ہلاک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

زوجیلا پاس پر المناک حادثہ: ٹاٹا سومو کھائی میں گرنے سے تین سیاح ہلاک

بھاجپا کی غلط پالیسیوں کا خمیازہ ہمارے جوان اور ان کے اہل خانہ بھگت رہے ہیں: راہل گاندھی

بھاجپا کی غلط پالیسیوں کا خمیازہ ہمارے جوان اور ان کے اہل خانہ بھگت رہے ہیں: راہل گاندھی

ڈوڈہ جھڑپ :میجراور ایس او جی اہلکار سمیت پانچ اہلکار ہلاک ، آپریشن جاری

ڈوڈہ جھڑپ :میجراور ایس او جی اہلکار سمیت پانچ اہلکار ہلاک ، آپریشن جاری

سرینگر میں محرم جلوس کے دوران فلسطینی پرچم لہرایا گیا

سرینگر میں محرم جلوس کے دوران فلسطینی پرچم لہرایا گیا

کولگام میں پانچ منشیات فروش این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت جیل منتقل:پولیس

بارہمولہ میں شخص پر پی ایس اے کے تحت مقدمہ درج: پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »