• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کلگام: آتشزدگی سے تین رہائشی مکانات خاکستر

کلگام: آتشزدگی سے تین رہائشی مکانات خاکستر

by امت ڈیسک
19/07/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کولگام، جولائی: جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے رزلو کنڈ علاقے میں جمعرات کی درمیانی شب آگ لگنے کے واقعے میں تین رہائشی مکانات جل کر خاکستر ہوگئے۔

اطلاعات کے مطابق کولگام کے دیوسر علاقے میں واقع ڈانگر پورہ رجلو کنڈ میں صبح تقریباً 2 بجے آگ لگی۔

رپورٹس میں بتایا گیا کہ واقعہ کے فوراً بعد مقامی لوگ موقع پر پہنچ گئے اور آگ بجھانے کی کوشش کی اور آگ پر قابو پالیا لیکن اس سے قبل لاکھوں مالیت کی املاک کو نقصان پہنچا۔ گھر کے مالکان کی شناخت گلزار احمد شان ولد غلام محمد شان، عاشق حسین شان ولد غلام احمد شان، عبدالرحمان وانی ولد غلام حسن وانی تمام رہائشی رزلو کنڈ کے طور پر ہوئی ہے۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ آتشزدگی کے واقعے میں لاکھوں مالیت کی املاک جل کر خاکستر ہوگئیں جبکہ حادثے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

گاندربل روڈ حادثہ میں خاتون کی موت، بیٹا زخمی

Next Post

بارہمولہ میں پانی پر احتجاج کے دوران ہوا پتھراؤ : بی جے پی رہنماؤں کے پی ایس او زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
Next Post
بارہمولہ میں پانی پر احتجاج کے دوران ہوا پتھراؤ : بی جے پی رہنماؤں کے پی ایس او زخمی

بارہمولہ میں پانی پر احتجاج کے دوران ہوا پتھراؤ : بی جے پی رہنماؤں کے پی ایس او زخمی

بنگلہ دیش میں پرتشدد مظاہرے، کشمیری والدین پریشان

بنگلہ دیش میں پرتشدد مظاہرے، کشمیری والدین پریشان

ونئے موہن کواترا امریکہ میں بھارت کے نئے سفیر مقرر

ونئے موہن کواترا امریکہ میں بھارت کے نئے سفیر مقرر

پڑوسی ملک جموں کشمیر میں امن نہیں چاہتا : درخشاں اندرابی

پڑوسی ملک جموں کشمیر میں امن نہیں چاہتا : درخشاں اندرابی

مائیکروسافٹ کلاؤڈ میں خامی کے بعد ہندوستان اور امریکہ میں تقریباً 300 پروازیں منسوخ، ایئرپورٹس پر ہنگامی حالات

مائیکروسافٹ کلاؤڈ میں خامی کے بعد ہندوستان اور امریکہ میں تقریباً 300 پروازیں منسوخ، ایئرپورٹس پر ہنگامی حالات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »