• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سابق آئی اے ایس افسر پر ایک لاکھ روپے کا جرمانہ

سابق آئی اے ایس افسر پر ایک لاکھ روپے کا جرمانہ

by امت ڈیسک
19/07/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں :سنٹرل ایڈمنسٹریٹو ٹریبونل کی جموں بنچ نے جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر اور انتظامیہ کے دیگر اعلیٰ عہدیداروں کے خلاف ’’غیر سنجیدہ‘‘ عرضی دائر کرنے پر ایک سابق آئی اے ایس افسر پر ایک لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ ٹریبونل نے 16 جولائی کو جاری کیے گئے حکمنامہ میں کہا ہے کہ سابق آئی اے ایس آفیسر کمار رنچھوڈ بھائی پرمار کی جانب سے دائر درخواست صرف لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور جموں و کشمیر انتظامیہ کے دیگر اہلکاروں کو ’’ہراساں‘‘ کرنے کے لیے فائل کی گئی تھی۔

حکمنامہ میں کہا گیا ہے کہ عرضی ایک سروس سے متعلق دائر کی گئی تھی جس میں حکومت پر الزام عائد کرنے کے بجائے، پرمار نے منوج سنہا اور دیگر عہدیداروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ ٹربیونل نے درخواست کو خارج کرتے ہوئے پرمار پر ایک لاکھ روپے کا جرمانہ یہ ریمارکس دیتے ہوئے عائد کیا ’’تاکہ اس طرح کی شرارتی اور فضول درخواستوں کو مستقبل میں روکا جا سکے۔‘‘ ٹریبونل نے جرمانے کی رقم دو ہفتوں کے اندر ایڈووکیٹ ویلفیئر فنڈ میں جمع کرانے کا بھی حکم جاری کیا ہے۔

سنہا کی طرف سے پیش ہونے والی وکیل مونیکا کوہلی نے دلیل دی کہ آئین کے آرٹیکل 361 (4) کے پیش نظر جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر کا نام لے کر مقدمہ چلانا غیر قانونی ہے۔ ٹریبونل نے اس دلیل کو قبول کرتے ہوئے کہا کہ ’’یہ واضح نہیں ہے کہ پرمار، حکام سے ان کی نجی حیثیت میں اپنی سروس کی شرائط سے متعلق ریلیف کا دعویٰ کیسے کر سکتا ہے۔‘‘

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مائیکروسافٹ کلاؤڈ میں خامی کے بعد ہندوستان اور امریکہ میں تقریباً 300 پروازیں منسوخ، ایئرپورٹس پر ہنگامی حالات

Next Post

اے ڈی سی سوپور نے پوتکھاہ پولیس اسٹیشن کا دورہ کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

02/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

02/02/2026
بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

02/02/2026
جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

02/02/2026
جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

02/02/2026
کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

02/02/2026
Next Post
اے ڈی سی سوپور نے پوتکھاہ پولیس اسٹیشن کا دورہ کیا

اے ڈی سی سوپور نے پوتکھاہ پولیس اسٹیشن کا دورہ کیا

پڑوسی ملک جموں کشمیر میں امن نہیں چاہتا : درخشاں اندرابی

فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو زک پہنچانے کی کوشش کرنے والوں کے خلاف کارروائی شروع : درخشاں اندرابی

فوجی سربراہ کا آج جموں دورہ

فوجی سربراہ کا آج جموں دورہ

بنگلہ دیش میں متعددہلاکتیں،کرفیو نافذ

بنگلہ دیش میں متعددہلاکتیں،کرفیو نافذ

اننت ناگ میں 60 سے زائد افراد اسہال سے متاثر

اننت ناگ میں 60 سے زائد افراد اسہال سے متاثر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »