• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نرملا سیتا رمن نے کیا معاشی سروے پیش

نرملا سیتا رمن نے کیا معاشی سروے پیش

by امت ڈیسک
22/07/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پیر کے روز مرکزی وزیر مالیات نرملا سیتارمن نے پارلیمنٹ میں معاشی سروے 24-2023 پیش کیا۔ اس سروے رپورٹ میں ملک کی شرح ترقی، مہنگائی، عالمی وبا کے اثرات، کاروبار سمیت کئی معاملوں کو پیش نظر رکھا گیا ہے۔ یہ اکونومک یعنی معاشی سروے چیف اکونومک ایڈوائزر وی. اننت ناگیشورن اور ان کی ٹیم نے تیار کیا ہے۔ آئیے اس سروے رپورٹ کو 17 پوائنٹس میں سمجھنے کی کوشش کریں۔

مالی سال 25-2024 میں اکونومک گروتھ ریٹ (معاشی شرح ترقی) 6.5 سے 7 فیصد رہنے کا اندازہ، جبکہ 24-2023 میں یہ 8.2 فیصد رہنے کا اندازہ ہے۔

غیر یقینی عالمی معاشی کارکردگی کے باوجود مالی سال 24-2023 میں گھریلو سطح پر ترقی کو فروغ دینے والے عناصر نے معاشی ترقی کو سہارا دیا۔

ہندوستانی معیشت مضبوط اور مستحکم حالت میں ہے، جو جغرافیائی-سیاسی چیلنجز سے نمٹنے میں اس کی صلاحیت کو ظاہر کرتا ہے۔

عالمی وبا کے اثرات سے پوری طرح سے نکلنے کے لیے گھریلو محاذ پر سخت محنت کرنی ہوگی۔

تجارت، سرمایہ کاری اور ماحولیات جیسے اہم عالمی ایشوز پر اتفاق بنانا غیر معمولی طور سے مشکل ہو گیا ہے۔

قلیل مدتی مہنگائی کی پیشین گوئی موافق ہے، لیکن ہندوستان کو دال پروڈکشن میں لگاتار کمی اور نتیجہ کار قیمتوں کے دباؤ کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

مانسون معمول کے مطابق رہنے کی امید اور درآمدگی قیمتوں میں نرمی سے آر بی آئی کے مہنگائی سے متعلق اندازوں کو قوت ملتی ہے۔

غریب اور ذیلی آمدنی والے صارفین کے لیے خوردنی اشیاء کی مہنگی قیمتوں کے سبب ہونے والی مشکلات کو ڈائریکٹ بینفٹ ٹرانسفر یا مناسب مدت کے لیے جائز مخصوص خریداری کے واسطے کوپن کے ذریعہ قابو میں کیا جا سکتا ہے۔

جغرافیائی-سیاسی کشیدگی میں ترقی اور اس کا اثر آر بی آئی کی مانیٹری پالیسی کے رخ کو متاثر کر سکتا ہے۔

ہندوستان کے مالیاتی شعبہ کا منظرنامہ روشن ہے۔ چونکہ مالیاتی شعبہ اہم بدلاؤ سے گزر رہا ہے، اس لیے اسے عالمی یا مقامی سطح پر پیدا ہونے والی ممکنہ کمزوریوں کے لیے تیار رہنا چاہیے۔

بہتر کارپوریٹ اور بینکوں کے اکاؤنٹس سے ذاتی سرماہی کاری کو مزید مضبوطی ملے گی۔

ہندوستان کی پالیسیاں چیلنجز سے کامیابی کے ساتھ نمٹ پائی، عالمی غیر یقینی والے حالات کے باوجود قیمتوں میں استحکام کو یقینی بنایا گیا۔

ٹیکس کی تعمیل کے فوائد، اخراجات میں پابندی اور ڈیجٹلائزیشن نے حکومت ہند کے سرکاری خزانہ میں بہتر توازن رکھنے میں مدد کی۔

آرٹیفیشیل انٹلیجنس (مصنوعی ذہانت یعنی اے آئی) کے سبھی ہنر مند سطح کے مزدوروں پر پڑنے والے اثرات کو لے کر بہت بے یقینی۔

چین سے ایف ڈی آئی بہاؤ میں اضافہ سے ہندوستان کو عالمی سپلائی سیریز میں شراکت داری بڑھانے اور برآمدگی کو فروغ دینے میں مدد مل سکتی ہے۔

ملک میں 54 فیصد مرض غیر صحت مند غذا کے سبب ہوتے ہیں؛ متنواز، متنوع غذا کی طرف بدلاؤ کی ضرورت۔

بیرون ممالک میں بسے ہندوستانیوں کے ذریعہ بھیجی گئی رقم 2024 میں 3.7 فیصد سے بڑھ کر 124 ارب ڈالر ہو گئی۔ 2025 میں اس کے 129 ارب ڈالر پہنچنے کا اندازہ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

متحدہ مجلس علماء کا سرینگر میں اجلاس منعقد

Next Post

بٹل راجوری میں دراندازی کی کوشش ناکام، فوجی زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
Next Post
پونچھ میں کنٹرول لائن پر دراندازی کی کوشش ناکام، 2 ملی ٹنٹ مارے گئے:فوج

بٹل راجوری میں دراندازی کی کوشش ناکام، فوجی زخمی

بیٹے کی شادی کے دوران مکیش امبانی کی دولت میں 3 ارب ڈالرز اضافہ

بیٹے کی شادی کے دوران مکیش امبانی کی دولت میں 3 ارب ڈالرز اضافہ

آغا روح اللہ نے کشمیری زبان میں حلف لیا

کشمیر میں شراب پر مکمل پابندی کےلیے آغا روحہ اللہ پارلیمنٹ میں کریں گے بل پیش

بونیار مارکیٹ میں آدھی رات کو آگ لگنے سے 10 دکانیں خاکستر

بونیار مارکیٹ میں آدھی رات کو آگ لگنے سے 10 دکانیں خاکستر

خراب موسمی صورتحال:امرناتھ یاترا جزوی طور معطل

جموں سے 2484 یاتریوں کا ایک اور دستہ امرناتھ گپھا کے لیے روانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »