• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
آغا روح اللہ نے کشمیری زبان میں حلف لیا

کشمیر میں شراب پر مکمل پابندی کےلیے آغا روحہ اللہ پارلیمنٹ میں کریں گے بل پیش

by امت ڈیسک
23/07/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر سے نیشنل کانفرنس کے رکن پارلیمنٹ آغا سید روح اللہ مہدی لوک سبھا میں ایک بل پیش کریں گے جس میں جموں و کشمیر میں شراب اور نشہ آور اشیاء کی مکمل پابندی کی مانگ کی گئی ہے۔

آغا روح اللہ نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ ”میں شرب اور نشہ آور اشیاء کی مکمل پابندی اور ممانعت کو فروغ دینے کےلیے ایک پرائیویٹ ممبرز بل پیش کر رہا ہوں“۔

انہوں نے لکھا کہ مجھے امید ہے کہ اس بل کو اس سیشن یا اگلے سیشن پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا.. ممبر پارلیمنٹ نے مزید لکھا کہ مجھے یہ قوی امید ہے اس بل کو پاس کرانے میں مجھے اپنے ساتھی ممبران پارلیمان کا ساتھ ملے گا۔

واضح رہے گزشتہ ماہ جھیل ڈل میں شکوارہ سواری کے دوران دو غیر مقامی سیاحوں کی شراب پینے کی ویڈیو وائرل ہونے پر وادی کی سیاسی و مذہبی جماعتوں نے شدید مذمت کرتے ہوئے شراب پر پابندی کا مطالبہ کیا تھا..آغا روح اللہ نے اسے غیر اخلاقی قرار دے کر ان افراد کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا تھا .. پولیس نے بعد ازاں دو افراد کو گرفتار کیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بیٹے کی شادی کے دوران مکیش امبانی کی دولت میں 3 ارب ڈالرز اضافہ

Next Post

بونیار مارکیٹ میں آدھی رات کو آگ لگنے سے 10 دکانیں خاکستر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
Next Post
بونیار مارکیٹ میں آدھی رات کو آگ لگنے سے 10 دکانیں خاکستر

بونیار مارکیٹ میں آدھی رات کو آگ لگنے سے 10 دکانیں خاکستر

خراب موسمی صورتحال:امرناتھ یاترا جزوی طور معطل

جموں سے 2484 یاتریوں کا ایک اور دستہ امرناتھ گپھا کے لیے روانہ

شہر سرینگر کے اسکول میں یکم اکتوبر سے اوقات کار میں تبدیلی

گرمی کی لہر کے دوران وادی کے اسکول کے اوقات میں تبدیلی کا اعلان

مرکز نے جموں کشمیر کے لئے 42,277.74 کروڑ روپے مختص کیے

مرکز نے جموں کشمیر کے لئے 42,277.74 کروڑ روپے مختص کیے

بارہمولہ میں نوجوان ڈوب کر ازجان

بارہمولہ میں نوجوان ڈوب کر ازجان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »