• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
التجا مفتی، تنویر صادق کا گھروں میں انہیں نظر بند رکھنے کا الزام

التجا مفتی، تنویر صادق کا گھروں میں انہیں نظر بند رکھنے کا الزام

by امت ڈیسک
05/08/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی سربراہ محبوبہ مفتی کی مشیر اور دختر التجا مفتی نے پیر کے روز مرکزی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ انہیں اور ان کے خاندان کو دفعہ 370 کی منسوخی کی پانچویں برسی پر ’’غیر قانونی طور نظر بند‘‘ رکھا گیا ہے۔

سماجی رابطہ گاہ ایکس پر التجا نے حکومت کی جانب سے کشمیر میں امن و امان کے دعووں پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ ’’اگر کشمیر اتنا ہی نارمل ہے جتنا حکومت ہند دعویٰ کر رہی ہے، تو جموں و کشمیر انتظامیہ ہمیں ہر سال 5 اگست کو غیر قانونی طور پر نظر بند کیوں کرتی ہے؟‘‘ التجا نے جموں و کشمیر پولیس کی بھی مذمت کرتے ہوئے لکھا: ’’یہ غرور کی انتہا ہے کہ ایس ایچ او نوگام نے ہمیں ہمارے ہی اپنے گھر کے اندر ہمیں نظر بند کر دیا ہے اور (مرکزی دروازے) کی چابیاں اپنے ساتھ لے گئے۔ (یہ) پولیس والے ہیں یا نئے دور کے جیلر؟ آپ فیصلہ کریں۔‘‘

ادھر، ان کی والدہ اور محبوبہ مفتی نے ابھی تک صورتحال پر کوئی بھی تبصرہ نہیں کیا ہے اور پولیس نے بھی کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے، التجا مفتی نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ کے ساتھ اپنی نوگام رہائش گاہ کی تصاویر بھی شیئر کیں۔

قبل ازیں، نیشنل کانفرنس (این سی) کے رہنما تنویر صادق نے بھی دعوی کیا کہ انہیں آرٹیکل 370 کی منسوخی کی پانچویں برسی کے موقع پر گھر میں نظر بند کر دیا گیا تھا۔ ایکس پر ایک پوسٹ میں تنویر صادق نے کہا کہ انہیں بغیر کسی وجہ کے گھر میں حراست میں رکھا گیا تھا۔ ’’مجھے کسی کام کے لیے نکلنا تھا، لیکن میرے دروازے کے باہر پولیس والوں نے مجھے ایسا کرنے سے روک دیا۔ یہ غیر ضروری اور غیر قانونی ہے۔‘‘ واضح رہے کہ ان دعوؤں اور الزامات پر تاحال انتظامیہ کی جانب سے کوئی رد عمل سامنے نہیں آیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بنگلہ دیش تشدد میں اب تک تقریباً 100 افراد ہلاک، ہندوستان نےاپنے شہریوں کے لیے ایڈوائزری جاری کی

Next Post

بی جے پی کی پالیسی نہ تو کشمیریت کا احترام کرتی ہے اور نہ ہی جمہوریت کو برقرار رکھتی ہے: ملکارجن کھڑگے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
بی جے پی کی پالیسی نہ تو کشمیریت کا احترام کرتی ہے اور نہ ہی جمہوریت کو برقرار رکھتی ہے: ملکارجن کھڑگے

بی جے پی کی پالیسی نہ تو کشمیریت کا احترام کرتی ہے اور نہ ہی جمہوریت کو برقرار رکھتی ہے: ملکارجن کھڑگے

بنگلا دیش میں مظاہرے، وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے استعفیٰ دے دیا

بنگلا دیش میں مظاہرے، وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے استعفیٰ دے دیا

توہین عدالت کیس، ڈی سی گاندربل کو جواب داخل کرنے کے لیے سات دن کی مہلت

توہین عدالت کیس، ڈی سی گاندربل کو جواب داخل کرنے کے لیے سات دن کی مہلت

آغا روح اللہ نے کشمیری زبان میں حلف لیا

پانچ اگست کو پارلیمنٹ میں کالا کارنامہ ہوا، ممبر پالیمنٹ آغا روح اللہ

سیکورٹی فورسز نے تین ملی ٹینٹ معاونین کو حراست میں لیا :پولیس

سیکورٹی فورسز نے تین ملی ٹینٹ معاونین کو حراست میں لیا :پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »