• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بی جے پی کی پالیسی نہ تو کشمیریت کا احترام کرتی ہے اور نہ ہی جمہوریت کو برقرار رکھتی ہے: ملکارجن کھڑگے

بی جے پی کی پالیسی نہ تو کشمیریت کا احترام کرتی ہے اور نہ ہی جمہوریت کو برقرار رکھتی ہے: ملکارجن کھڑگے

by امت ڈیسک
05/08/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں و کشمیر میں دفعہ 370 ہٹائے جانے کے 5 سال مکمل ہوگئے ہیں۔ اس موقع پر کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے مرکزی حکومت پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا ہے کہ "جموں و کشمیر اور لداخ پر بی جے پی کی پالیسی نہ تو کمیشیریت کا احترام کرتی ہے اور نہ ہی جمہوریت کو برقرار رکھتی ہے۔” انہوں نے وادی میں نوجوانوں کی نوکری میں کمی اور دہشت گردی کے بڑھتے واقعات کو لے کر بھی مودی حکومت کی سخت تنقید کی۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر ملکارجن کھڑگے نے لکھا ہے کہ ”مودی حکومت نے دعویٰ کیا تھا کہ اس قدم سے (دفعہ 370 ہٹانے) جموں و کشمیر کو مکمل طور سے ضم کرنے، علاقے کی اقتصادی ترقی میں پیش رفت کرنے اور دہشت گردی و علیحدگی پسندی کو روکنے میں مدد ملے گی، حالانکہ حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے۔” انہوں نے مزید کہا کہ ”گزشتہ کچھ برسوں میں کشمیری پنڈتوں کی ٹارگیٹ کِلنگ عام سی بات ہوگئی ہے۔ جموں اور کشمیر میں 2019 سے 65 فیصد سرکاری عہدے خالی ہیں۔ جموں اور کشمیر میں بے روزگاری شرح 10 فیصد ہے۔ ریاست میں نوجوانوں کی بے روزگاری شرح 18.3 فیصد ہے جو باعث تشویش ہے۔”

کھڑگے نے مودی حکومت کی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ 2021 میں نئی صنعتی پالیسی کے باوجود صرف 3 فیصد سرمایہ کاری ہی زمین پر اتر پائی ہے۔ وزیراعظم خصوصی پیکیج 2015 کے تحت 40 فیصد منصوبے زیر التوا ہیں۔ جموں اور کشمیر این ایس ڈی پی شرح نمو 13.28 فیصد (اپریل 2015 سے مارچ 2019) سے کم ہوکر 2019 کے بعد 8.73 فیصد رہ گئی ہے۔ کانگریس صدر نے ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کو لے کر مطالبہ کیا کہ انتخابات سپریم کورٹ کے ذریعہ مقرر وقت کے مطابق کرائیں جائیں تاکہ لوگ اپنے نمائندوں کا انتخاب کر سکیں، آئینی حقوق کی حفاظت کرسکیں اور بیوروکریسی کے زیر انتظام ہونے کے نظام پر مکمل طور پر روک لگا سکیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

التجا مفتی، تنویر صادق کا گھروں میں انہیں نظر بند رکھنے کا الزام

Next Post

بنگلا دیش میں مظاہرے، وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے استعفیٰ دے دیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
Next Post
بنگلا دیش میں مظاہرے، وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے استعفیٰ دے دیا

بنگلا دیش میں مظاہرے، وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے استعفیٰ دے دیا

توہین عدالت کیس، ڈی سی گاندربل کو جواب داخل کرنے کے لیے سات دن کی مہلت

توہین عدالت کیس، ڈی سی گاندربل کو جواب داخل کرنے کے لیے سات دن کی مہلت

آغا روح اللہ نے کشمیری زبان میں حلف لیا

پانچ اگست کو پارلیمنٹ میں کالا کارنامہ ہوا، ممبر پالیمنٹ آغا روح اللہ

سیکورٹی فورسز نے تین ملی ٹینٹ معاونین کو حراست میں لیا :پولیس

سیکورٹی فورسز نے تین ملی ٹینٹ معاونین کو حراست میں لیا :پولیس

*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

ہندواڑہ میں بھیانک حادثہ ، دو سگی بہنیں جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »