• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کوکرناگ انکاؤنٹر: فوج کے دو اہلکار زخمی، آپریشن جاری

کوکرناگ انکاؤنٹر: فوج کے دو اہلکار زخمی، آپریشن جاری

by امت ڈیسک
10/08/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 10 اگست : فوج نے ہفتہ کو کہا کہ جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع کے کوکرناگ کے اہلن علاقے میں جاری تصادم میں دو فوجی اہلکار زخمی ہوئے۔

مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ایکس پر چنار کور نے لکھا، "مخصوص انٹیلی جنس ان پٹ کی بنیاد پر، انڈین آرمی، جموں کشمیر پولیس اور سی آر نے آج عام علاقے کوکرناگ، اننت ناگ میں ایک مشترکہ آپریشن شروع کیا تھا۔ رابطہ قائم کیا گیا اور فائر فائٹ کیا گیا۔ اس کے نتیجے میں دو اہلکار زخمی ہوئے ہیں اور انہیں علاقے سے نکال لیا گیا ہے۔ “

اس سے پہلے، کوکرناگ کے اہلن علاقے میں عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان ایک مخصوص اطلاع پر گولی باری شروع ہوئی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اسمبلی کمپلیکس اور ایم ایل اے ہاسٹلوں کی تزئین و آرائش کا کام جلد شروع کیا جائے: اتل ڈلو

Next Post

اننت ناگ جھڑپ : دو فوجی ہلاک، تین زخمی ،آپریشن جاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
Next Post
پونچھ کے دیگوار سیکٹر میں جنگجو مخالف آپریشن کا آغاز

اننت ناگ جھڑپ : دو فوجی ہلاک، تین زخمی ،آپریشن جاری

کشمیر کے اسکولوں میں اوقات کار میں تبدیلی کی گئی

کشمیر کے اسکولوں میں اوقات کار میں تبدیلی کی گئی

بڈگام پولیس نے ہٹ اینڈ رن کیس کو حل کیا، ڈرائیور سمیت تین گرفتار: پولیس

پٹن میں اندھے قتل کا معمہ حل ، دو خواتین سمیت چار افراد گرفتار :پولیس

کوکرناگ انکاؤنٹر: زخمی شہری زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا

کوکرناگ انکاؤنٹر: زخمی شہری زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا

کشتواڑ میں فائرنگ کا تبادلہ، تلاشی جاری: پولیس

کشتواڑ میں فائرنگ کا تبادلہ، تلاشی جاری: پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »