• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سری نگر میں ‘ترنگا’ ریلی کی قیادت کی

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سری نگر میں ‘ترنگا’ ریلی کی قیادت کی

by امت ڈیسک
15/08/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر : جشنِ آزادی کے مدنظر جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے پیر کو سری نگر میں ایک زبردست ‘ترنگا’ ریلی کی قیادت کی، جس میں حکومت کی ‘ہر گھر ترنگا’ مہم کے ایک حصے کے طور پر ایک اندازے کے مطابق 10,000 افراد نے شرکت کی۔

یوم آزادی کی مناسبت سے نکالی گئی ریلی شیر کشمیر انٹرنیشنل کنونشن سینٹر (SKICC) سے ڈل جھیل سے شروع ہوئی اور بوٹینیکل گارڈن تک پہنچی۔

‘ترنگا’ ریلی، اس مہم کا ایک اہم ہے جس کے تحت ہر بھارتی کو اپنے گھر پہ آزادی کے موقعے پر یہ قومی جھنڈا لگانا ہے۔ اسی طرح کی ریلیاں ہفتہ کے روز یونین کے زیر انتظام علاقوں کے کئی اضلاع میں نکالی گئیں۔

5 اگست 2019 کو پارلیمنٹ کے ذریعہ آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد سے، 15 اگست کو تمام سرکاری عمارتوں، اسکولوں، کالجوں پر قومی پرچم لہرانا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ اس کے بعد سے یہ معمول بن گیا کہ لوگ آزادی کے موقعے پر صرف سرکاری عمارتوں، اسکولوں۔ سرکاری بلڈنگوں میں ہی نہیں بلکہ اپنے اپنے گھروں پر یہ ترنگا لگاتے ہیں۔

اپنے خطاب کے دوران لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے شہریوں پر زور دیا کہ وہ ‘ہر گھر ترنگا’ مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ کشمیریت کے جذبے پر زور دیتے ہوئے انہوں نے سکھوں، مسلمانوں، عیسائیوں اور ہندوؤں سے ایک خوشحال جموں و کشمیر کے لیے مل کر کام کرنے کی اپیل کی۔ سنہا نے پنگالی وینکیا کو بھی خراج تحسین پیش کیا جنہوں نے ہندوستانی قومی پرچم کو ڈیزائن کیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

منوج سنہا نے سری نگر میں بلیدان ستمبھ کا افتتاح کیا

Next Post

وزیر اعظم مودی نے یوم آزادی کی تقریر میں کیا کہا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
وزیر اعظم مودی نے یوم آزادی کی تقریر میں کیا کہا

وزیر اعظم مودی نے یوم آزادی کی تقریر میں کیا کہا

نالین پربھارت جموں وکشمیر پولیس کے سپیشل ڈائریکٹر جنرل تعینات

نالین پربھارت جموں وکشمیر پولیس کے سپیشل ڈائریکٹر جنرل تعینات

ای سی آئی آج جموں و کشمیر سمیت دیگر ریاستوں کے لیے انتخابی شیڈول کا اعلان کرے گا

ای سی آئی آج جموں و کشمیر سمیت دیگر ریاستوں کے لیے انتخابی شیڈول کا اعلان کرے گا

امرناتھ یاترا، ایل جی منوج سنہا نے لیا انتظامات کا جائزہ

ایل جی کا اتل بہاری واجپائی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت

پی ایم مودی نے سابق وزیر اعظم واجپائی کی برسی پر خراج عقیدت

پی ایم مودی نے سابق وزیر اعظم واجپائی کی برسی پر خراج عقیدت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »