• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نالین پربھارت جموں وکشمیر پولیس کے سپیشل ڈائریکٹر جنرل تعینات

نالین پربھارت جموں وکشمیر پولیس کے سپیشل ڈائریکٹر جنرل تعینات

by امت ڈیسک
15/08/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: سینئر انڈین پولیس سروس (آئی پی ایس) افسر نالین پربھارت جموں و کشمیر کے نئے ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (ڈی جی پی) ہوں گے۔جموں وکشمیر کے موجودہ ڈی جی پی آر آر سوین 30 ستمبر 2024 کو ریٹائر ہو رہے ہیں۔وزارت داخلہ کی طرف سے جاری ایک حکمنامے میں کہا گیا: ‘شری نالین پربھارت (آئی پی ایس اے پی بیچ 1992) کو جموں وکشمیر کا سپیشل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس کے طور پر تعینات کیا جا رہا ہے’۔

یہ فیصلہ موجودہ ڈی جی پی جموں و کشمیر آر آر سوین کے 30 ستمبر کو ریٹائر ہونے کے پیش نظر لیا گیا ہے۔حکمنامے میں کہا گیا: ‘نالین پربھارت کی یکم اکتوبر 2024 سے اگلے احکامات تک ڈی جی پی جموں وکشمیر کی تقرری عمل میں لائی جا رہی ہے’۔بتادیں کہ نالین پربھارت اس وقت نیشنل سیکورٹی گارڈ (این ایس جی) کے ڈائریکٹر جنرل کے بطور خدمات انجام دے رہے ہیں۔ (یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وزیر اعظم مودی نے یوم آزادی کی تقریر میں کیا کہا

Next Post

ای سی آئی آج جموں و کشمیر سمیت دیگر ریاستوں کے لیے انتخابی شیڈول کا اعلان کرے گا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
ای سی آئی آج جموں و کشمیر سمیت دیگر ریاستوں کے لیے انتخابی شیڈول کا اعلان کرے گا

ای سی آئی آج جموں و کشمیر سمیت دیگر ریاستوں کے لیے انتخابی شیڈول کا اعلان کرے گا

امرناتھ یاترا، ایل جی منوج سنہا نے لیا انتظامات کا جائزہ

ایل جی کا اتل بہاری واجپائی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت

پی ایم مودی نے سابق وزیر اعظم واجپائی کی برسی پر خراج عقیدت

پی ایم مودی نے سابق وزیر اعظم واجپائی کی برسی پر خراج عقیدت

پونچھ میں کنٹرول لائن پر دراندازی کی کوشش ناکام، 2 ملی ٹنٹ مارے گئے:فوج

مینڈھر پونچھ میں پراسرار دھماکے میں ایک شخص زخمی

بریکنگ نیوز :جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان

بریکنگ نیوز :جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »