• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امرناتھ یاترا، ایل جی منوج سنہا نے لیا انتظامات کا جائزہ

ایل جی کا اتل بہاری واجپائی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت

by امت ڈیسک
16/08/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے سابق وزیر اعظم اتل بہاری واجپائی کو ان کی پونیہ تیتھی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔

انہوں نے جمعہ کی صبح ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں کہا: ‘میں سابق وزیر اعظم، بھارت رتن، شری اتل بہاری واجپائی جی کو ان کی پونیہ تیتھی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں’۔

اتل بہاری واجپائی کا شمار ملک کے معتبر ترین سیاسی لیڈروں میں کیا جاتا ہے۔ آپ اپنے مضبوط سیاسی عقائد کے لئے جانے جاتے ہیں۔

انہوں نے تین بار ملک کے وزیر اعظم کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ آپ پہلی بار سال 1996 میں 13 دنوں کے لئے اس کے بعد سال 1998 سے 1999 تک 13 ماہ کی مدت کے لئے اور بعد میں سال 1999 سے 2004 تک 5 سال کے لئے وزیر اعظم کے عہدے پر فائز رہے۔ آپ زندگی کی 93 بہاریں دیکھنے کے بعد 16 اگست 2018 کو انتقال کر گئے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ای سی آئی آج جموں و کشمیر سمیت دیگر ریاستوں کے لیے انتخابی شیڈول کا اعلان کرے گا

Next Post

پی ایم مودی نے سابق وزیر اعظم واجپائی کی برسی پر خراج عقیدت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
پی ایم مودی نے سابق وزیر اعظم واجپائی کی برسی پر خراج عقیدت

پی ایم مودی نے سابق وزیر اعظم واجپائی کی برسی پر خراج عقیدت

پونچھ میں کنٹرول لائن پر دراندازی کی کوشش ناکام، 2 ملی ٹنٹ مارے گئے:فوج

مینڈھر پونچھ میں پراسرار دھماکے میں ایک شخص زخمی

بریکنگ نیوز :جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان

بریکنگ نیوز :جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان

صبح 11 بجے تک بارہمولہ میں 21.37 فیصد اور لداخ میں 27.87 فیصد ووٹنگ درج

کشمیر میں سیاسی جماعتوں نے اسمبلی انتخابات کا خیر مقدم کیا

جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی کسی ایک فرد، طبقے، مذہب یا جماعت کی لڑائی نہیں: فاروق عبداللہ

میں اسمبلی الیکشن لڑوں گا،عمر نہیں : فاروق عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »