• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پونچھ میں کنٹرول لائن پر دراندازی کی کوشش ناکام، 2 ملی ٹنٹ مارے گئے:فوج

مینڈھر پونچھ میں پراسرار دھماکے میں ایک شخص زخمی

by امت ڈیسک
16/08/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پونچھ، 16 اگست:پونچھ ضلع کے مینڈھر سیکٹر میں جمعہ کو ایک پراسرار دھماکے میں ایک 45 سالہ شخص زخمی ہو گیا۔ عہدیداروں نے جی این ایس کو بتایا کہ مینڈھر سیکٹر کے قریب باڑ کے آگے ایک شخص جو اپنے مویشی چرا رہا تھا ایک پراسرار دھماکہ کے بعد زخمی ہوگیا۔

اس کی دائیں ٹانگ میں چوٹیں آئیں، انہیں فوری طور پر فوج نے ابتدائی طبی امداد دی، جس کے بعد اسے علاج کے لیے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں سے اسے خصوصی علاج کے لیے فوجی اسپتال راجوری ریفر کیا گیا۔

اس کی شناخت محمد محفوظ (45) ولد خدام حسین ساکن ڈیری ڈبسی مینڈھر کے طور پر ہوئی ہے۔ مقامی لوگوں نے زخمی کو آرمی ہسپتال منتقل کرنے میں فوج کی بروقت مدد کو سراہا ہے۔

دریں اثنا، پولیس نے اس سلسلے میں ایک کیس درج کر لیا ہے اور تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پی ایم مودی نے سابق وزیر اعظم واجپائی کی برسی پر خراج عقیدت

Next Post

بریکنگ نیوز :جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
Next Post
بریکنگ نیوز :جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان

بریکنگ نیوز :جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان

صبح 11 بجے تک بارہمولہ میں 21.37 فیصد اور لداخ میں 27.87 فیصد ووٹنگ درج

کشمیر میں سیاسی جماعتوں نے اسمبلی انتخابات کا خیر مقدم کیا

جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی کسی ایک فرد، طبقے، مذہب یا جماعت کی لڑائی نہیں: فاروق عبداللہ

میں اسمبلی الیکشن لڑوں گا،عمر نہیں : فاروق عبداللہ

سابق فوجی سربراہ جنرل وی کے سنگھ نے افسپا کی منسوخی کے پروگرام کو سبوتاژ کیا: عمر عبداللہ

عمر عبداللہ نے اسمبلی انتخابات میں حصہ لینے کا دیا عندیہ

انتخابات کا اعلان ہم پر احسان نہیں، ہمارا جمہوری حق : التجا مفتی

انتخابات کا اعلان ہم پر احسان نہیں، ہمارا جمہوری حق : التجا مفتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »